• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کی صحت درکار ہے

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
امام کے پیچھے آمین سے چڑ کیوں کھاتے ہو، اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
آپ نے جو روایت پیش کی اس میں جہرا آمین کا تو ذکر ہی نہیں اور مطلقا آمین تو احناف بھی کہتے ہیں۔
پھر اگر جہرا آمین مراد ہو تو سری نمازوں میں جب یہود مساجد کے آس پاس بازاروں میں ہوتے ہیں تب بھی کہنی چاہیے۔ تب تو آپ بھی چڑتے ہیں۔

بہر حال اس کا تعلق موجودہ بحث سے نہیں۔ براہ کرم موضوع کی طرف آئیے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

محترم اشماریہ بھائی!
شاید کوئی جاہل بھی ایسی بات نہ کرتا جو آپ نے کی ہے، جب کسی کو کوئی آواز سنائی ہی نہ دے گی تو اس کو چڑنے کی کیا ضرورت ہے؟یہود کو آواز آتی تھی تو ان کو حسد کی آگ جلاتی ،بالکل آج کے احناف کی طرح، میں پھر وہ بات کہتا ہوں کہ اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
 
یہ تو قیاس ہو گیا۔
پھر سری نمازوں میں بھی اسی قیاس پر عمل کیا کریں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
پھر اگر جہرا آمین مراد ہو تو سری نمازوں میں جب یہود مساجد کے آس پاس بازاروں میں ہوتے ہیں
تب بھی کہنی چاہیے۔ تب تو آپ بھی چڑتے ہیں۔
]
ہاہاہا یہ تو BIG L.O.L ہو گیا٬ بھائی جان اپنے عالم کہلانے ہی کی کچھ لاج رکھ لیں.
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ تو قیاس ہو گیا۔
پھر سری نمازوں میں بھی اسی قیاس پر عمل کیا کریں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
آخر کار اشماریہ بھائی نے جان چھڑانی ہی تھی! میں پھر کہتا ہوں اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
آخر کار اشماریہ بھائی نے جان چھڑانی ہی تھی! میں پھر کہتا ہوں اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
آپ کے کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ ثابت کرنا پڑے گا۔
ویسے بھائی اصل بات یہ ہے کہ یہود چڑتے ہیں جبکہ احناف دلائل کی بنیاد پر یہ موقف اپناتے ہیں۔ دونوں باتوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔
دیکھیں یہود بھی ختنہ کرواتے ہیں اور مسلمان بھی۔ کیا یہ دونوں مشترک ہیں؟ ظاہر ہے کہ نہیں۔ مسلمان اپنے دلائل کی بنیاد پر یہ موقف اپناتے ہیں۔

اب اس بے فائدہ بحث کو چھوڑئیے اور اس بحث کی جانب آئیے جس پر یہ تھریڈ جاری ہے۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
مطلقا آمین تو احناف بھی کہتے ہیں۔
اکثراحناف کوعملی طور پر اگر دیکھا جائے تو خاص کر امام والضآلین کہنے کے بعد کوئی ادنیٰ سا وقف بھی نہیں کرتے ہیں نہ خود پڑھتے ہیں اور نہ ہی مقتدیوں کو موقع دیتے ہیں ۔اور اگر کوئی آمین بالجہرپڑھ بھی لیتا ہے تو اس کا آمین اور امام کا قراءت آپس میں خلط ملط ہوجاتا ہے ۔
اب یہ پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہ لوگ قصداً ایسا کرتے ہیں یا پھر انجانے میں ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اکثراحناف کوعملی طور پر اگر دیکھا جائے تو خاص کر امام والضآلین کہنے کے بعد کوئی ادنیٰ سا وقف بھی نہیں کرتے ہیں نہ خود پڑھتے ہیں اور نہ ہی مقتدیوں کو موقع دیتے ہیں ۔اور اگر کوئی آمین بالجہرپڑھ بھی لیتا ہے تو اس کا آمین اور امام کا قراءت آپس میں خلط ملط ہوجاتا ہے ۔
اب یہ پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہ لوگ قصداً ایسا کرتے ہیں یا پھر انجانے میں ؟
میں نے تو آج تک نہیں دیکھا۔
کوئی ایسا کرتا ہے تو غلط ہے حتی کہ تراویح میں بھی کرے تو غلط ہے۔
 
Top