• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بعض نے کافر بھی کہا ہے جیسے امام الوسی(تفسیر الروح المانی ) وغیرہ
بعض نے کہا اور وہ ہو گۓ؟؟؟
اب اتنا بھی نہ پڑھائیں عبد اللہ صاحب
اور فاسق تو بلاتفاق ہے
کتنے افسوس کی بات ہے کہ اتفاق ہونے کے باوجود آپ اس فورم کے صفحات کالے کر رہے ہیں.... ابتسامہ . کچھ سوچ بھی لیا کریں.
اور محبت رکھو اہل سنت میں سے کوئی بھی آئمہ یزید سے محبت نہیں کرتا ہے ا
اس کا مطلعہ نہیں کہ کوئی بھی ائمہ یزید سے محبت کا قائل نہیں
جو اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی یزید کے ساتھ ہونا پسند نہیں کرے گا
مجھے نہیں معلوم اسکا مرجع کیا ہے. لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کچھ اور بھی کہا ہے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
کتنے افسوس کی بات ہے کہ اتفاق ہونے کے باوجود آپ اس فورم کے صفحات کالے کر رہے ہیں.... ابتسامہ . کچھ سوچ بھی لیا کریں.
اپ جیسے ناصبیت سے متاثر ذہنوں کو سمجھا رھا ہوں وگرنہ اہل سنت کا تو اتفاق ہی ہے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
مجھے نہیں معلوم اسکا مرجع کیا ہے. لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کچھ اور بھی کہا ہے
اور کچھ نہیں کہا صرف فاسق کہا ہے مجموع فتاوی
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اگر نہیں ہوئے تو کسی ایک(محمد بن حنفیہ) کہنے سے نیک ہو گئے؟
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھوتھو
فی الحال آپ کافر والی بات کی تردید کر دیں. اور واضح طور پر کہیں کہ یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کافر نہیں تھے. اسکے بعد آپ کسی کو کافر کہنا یا فاسق کا حکم لگانا اسکے بارے میں مطالعہ کریں کہ یہ آسان ہے یا مشکل؟
مرتے وقت کسی نے مسلمان ہونے کا دعوی کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر بھی نکیر کی کہ کیوں تم نے اسکو قتل کر دیا.
لہذا بات کو سمجھیں.
اسکے بعد محمد بن حنفیہ پر بات کیجۓ گا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اپ جیسے ناصبیت سے متاثر ذہنوں کو سمجھا رھا ہوں وگرنہ اہل سنت کا تو اتفاق ہی ہے
بہت اچھا لگا. اگر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا نہ کہنا یا یزید رحمہ اللہ کو فسق وفجور سے متہم نہ ماننا یا نہ کرنا ناصبیت ہے تو شوق سے ناصبی کہیں. مجھے فرق نہیں پڑتا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اپ جیسے ناصبیت سے متاثر ذہنوں کو سمجھا رھا ہوں وگرنہ اہل سنت کا تو اتفاق ہی ہے
افسوس کہ ہم سے پہلے کئی علماء گزر چکے ہیں. وہ سب ناصبیت سے متاثر ٹھہرے....... ابتسامہ
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
فی الحال آپ کافر والی بات کی تردید کر دیں. اور واضح طور پر کہیں کہ یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کافر نہیں تھے. اسکے بعد آپ کسی کو کافر کہنا یا فاسق کا حکم لگانا اسکے بارے میں مطالعہ کریں کہ یہ آسان ہے یا مشکل؟
مرتے وقت کسی نے مسلمان ہونے کا دعوی کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر بھی نکیر کی کہ کیوں تم نے اسکو قتل کر دیا.
لہذا بات کو سمجھیں.
اسکے بعد محمد بن حنفیہ پر بات کیجۓ گا
بھائی میں تو کہہ ھی نہیں رھا امام الوسی اورابن تیمیہ فرمارہے ہیں یہ تو اپ ان کو سمجھائیں وہ اتنے بڑے اہل علم یہ بات پتا نہ کر سکے اور یزید کو فاسق کہہ گیے واہ ماشاء اللہ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بھائی میں تو کہہ ھی نہیں رھا امام الوسی اورابن تیمیہ فرمارہے ہیں یہ تو اپ ان کو سمجھائیں وہ اتنے بڑے اہل علم یہ بات پتا نہ کر سکے اور یزید کو فاسق کہہ گیے واہ ماشاء اللہ۔
لو جی اب بل دوسروں پر پھاڑ دیا.
خیر لگتا ہے وقت کا ضیاع ہے.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top