• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
پہلا سوال تو یہ تھا۔
کسی گروہ یا شخص کو صرف اِس لیے یہ کہنا کہ اُن پر شیطان کا غلبہ تھا کیوں کہ انھوں نے کعبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی اُن پر بھتان نہیں ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو آپ موجودہ حجاز کے بانی کے بارے میں کیا کہنا پسند کریں گے جنھوں نے اُس وقت کے حجاز کی اسلامی حکومت سے قتال کر کے نہ صرف کعبہ اور حجازِ مقدس کے اکثر حصے پر قبضہ کیا بلکہ حجاز کا نام بھی بدل کر اپنی نام پر یعنی سعودی عرب رکھ لیا۔ کیا اُن پر بھی شیطان کا غلبہ تھا؟
تشبیہ غلط ہے
کیونکہ بابر علاقہ فتح کرنا چاہتا تہا
اور محمود بت توڑنے آیا تہا
آپ جہیمان تک رہیں
تشبیہات نا دیں
ہاں وہ خطوات شیطانی کا اس وقت شکار تہا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
شریف مکہ مسلمانوں اور خلافت اسلامیہ کا غدار تھا ، اس لئے اس سے لڑنا ضروری تھا ،
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آپ تاریخ اسلام پڑہیں
تاریخ عرب پڑہیں
فی الحال جہیمان کا قصہ ہے
یہ گفتگو تو آپ کی صرف اِس بات سے شروع ہوئی تھی کہ آپ نے کہا تھا کہ جمھیان بن محمد پر شیطان کا غلبہ تھا اورآپ کی یہ بات ایک مسلمان پر تہمت اور بھتان تھا۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ویسا یہ سوال میرا بھی ہے اگر کسی اسلامی ملک کے حکمران مرتد ہوجائیں تو کیا وہ ملک دارالکفر کہلائے گا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
شریف مکہ مسلمانوں اور خلافت اسلامیہ کا غدار تھا ، اس لئے اس سے لڑنا ضروری تھا ،
حضرت سلفی صاحب مسلمانوں اور اسلامی حکومت کے غدار تو اب بھی بہت ہیں کیا اُن سے بھی لڑنا جائز ہے؟
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یا کسی اسلامی ملک پر کفار کا قبضہ ہوجائے اور وہاں کفار کی حکومت قائم ہوجائے تو کیا وہ دارالکفر بن جاتا ہے

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جیسا استعماری دور میں ہوا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top