• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کیا آپ واقعی شریف مکہ کی حکومت کو اسلامی حکومت سمجھتے ہیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
یعنی کہ آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں کہ شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی۔ اور شائید آپ اِس کی وجہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ امریکہ کے دوست تھے اور بادشاہ تھے اور حکومت کرنے کا طریقہ بھی غیر اسلامی تھا یعنی کہ بادشاہ تھے اسلامی حکمران نہیں تھے کیوں کہ بادشاہت اسلامی طریقہ کارِ حکومت نہیں ہے۔
تو حضرت اگر آپ کی اِس بات کو درست مان لیا جائے تو دنیا میں کوئی بھی ملک اسلامی نہ رہے۔

اور ایک اور بات جہاں پر اسلامی حکومت نہ ہو وہ جگہ دار الکفر ہوتی ہے۔ تو آپ کے خیال میں اگر شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی تو کیا اُس وقت مکہ مدینہ اور مکمل حجاز دار الکفر تھا؟ استغفر اللہ
 
Last edited:

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
کیا آپ واقعی شریف مکہ کی حکومت کو اسلامی حکومت سمجھتے ہیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
نامور عربی مورخ ڈاکٹر راغب السرجاني کا درج ذیل عنوان سے بیان بہت چشم کشا ہے
خيانة الشريف حسين لـ الدولة العثمانية، ، مما أدى إلى سقوطها وذلك بعد اتحاده مع إنجلترا وفرنسا ضد الخلافة العثمانية، فمن هو الشريف حسين؟، وكيف كانت خيانته ؟
ربط بیان

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
مکہ کے حکمران شریف مکہ؛؛ جن کی اس وقت حکومت موجودہ سعودی عرب کے تقریبا نصف پر محیط تھی یعنی مدینہ مکہ اور دیگر اہم عرب علاقے،، کو بھر پور یقین دیہانی کروائی کہ خلافت اسلامیہ کی شکست کے بعد تمام عرب علاقوں کا بادشاہ شریف حسین مکہ کو بنا دیا جائے گا
کرنل لارنس آف عربیہ کے ان وعدوں کے نتیجے میں عرب دنیا میں ترکوں کے خلاف بغاوت کی ایک لہر پیدا ہو گئی موجودہ سعودی عرب کے شہر جدہ جس پر اس وقت شریف حسین کا قبضہ تھا وہاں سے لے کر بغداد او ر شام کے شہر دمشق تک جو ترکی کی خلافت اسلامیہ کا حصہ تھے شریف حسین کے اشاروں پر ترکوں کے خلاف خونی بغاوت کا آغاز ہو گیا جو کہ جنگ اور افلاس زدہ ترکی کے لیئے انتہائی خطرناک اور بدترین ثابت ہوئے اس بغاوت کے نتیجے میں ترکی کے خلیفہ عبدالحمید کی افواج کو عرب علاقوں میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا یہ ہی نہیں پہلی جنگ عظیم کے دوران ترکی کی خلافت اسلامیہ کو دنیا کے تمام ہی علاقوں میں شریف حسین کی غداری کے نتیجے میں بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑا اس شکست کے نتیجے میں جہاں ترکی سے خلافت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا وہیں عرب دنیا کی نئی غلامی کا آغاز بھی ہوا اردن عراق پر برطانیہ نے قبضہ کرلیا
اقبال نے اس غداری کو ایک شعر میں یوں بیان کیا ہے:
کیا خوب امیر فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا
تو نام و نسب کا حجازی تھا پر دل کا حجازی بن نا سکا
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
میں ہرگز یہ نہیں جاننا چاہتا کہ شریف مکہ نے برطانیہ سے دوستی کی یا امریکہ سے مجھے اپنے سوال کا جواب چاہیے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
عبداللہ بهائی

جسطرح ہم قرآن او احادیث سے دین لیتے ہیں اسی طرح تاریخ بهی معتبر ذرائع سے لیں ۔
آپ آپکے ٹاپک پر آجائیں
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
عبداللہ بهائی

جسطرح ہم قرآن او احادیث سے دین لیتے ہیں اسی طرح تاریخ بهی معتبر ذرائع سے لیں ۔
آپ آپکے ٹاپک پر آجائیں
ہم اپنے موضوع پر ہی ہیں اور حضرت سلفی صاحب کے جواب کا بہت مدت سے انتظار کر رہے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
یہ جواب دیا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی واقعہ کو دوسرے واقعہ سے تشبیہ دینے کی خاطر مماثلت بهی تو ضروری ہے ۔ جیسے بابر کا حملہ اور غزنوی کا ۔ یہ صرف مثال تہی۔
زمینی حقائق بہت مختلف ہوتے ہیں اور انکا صحیح تجزئہ دشوار بهی ہے۔
آپ نے میری پوسٹ پر توجہ نہیں کی۔
آپ کو بعض تجربات حاصل کرنے میں وقت لگے گا ۔
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یعنی کہ آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں کہ شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی۔ اور شائید آپ اِس کے وجہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ امریکہ کے دوست تھے اور بادشاہ تھے اور حکومت کرنے کا طریقہ بھی غیر اسلامی تھا یعنی کہ بادشاہ تھے اسلامی حکمران نہیں تھے کیوں کہ بادشاہت اسلامیہ طریقہ کارِ حکومت نہیں ہے۔
تو حضرت اگر آپ کی اِس بات کو درست مان لیا جائے تو دنیا میں کوئی بھی ملک اسلامی نہ رہے۔

اور ایک اور بات جہاں پر اسلامی حکومت نہ ہو وہ جگہ دار الکفر ہوتی ہے۔ تو آپ کے خیال میں اگر شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی تو کیا اُس وقت مکہ مدینہ اور مکمل حجاز دار الکفر تھا؟ استغفر اللہ
شریف مکہ کا اصل جرم بادشاہ ہونا نہی بلکہ مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دینا ہے اور خلافت اسلامیہ سے بغاوت کرنا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
یعنی کہ آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں کہ شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی۔ اور شائید آپ اِس کے وجہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ امریکہ کے دوست تھے اور بادشاہ تھے اور حکومت کرنے کا طریقہ بھی غیر اسلامی تھا یعنی کہ بادشاہ تھے اسلامی حکمران نہیں تھے کیوں کہ بادشاہت اسلامیہ طریقہ کارِ حکومت نہیں ہے۔
تو حضرت اگر آپ کی اِس بات کو درست مان لیا جائے تو دنیا میں کوئی بھی ملک اسلامی نہ رہے۔

اور ایک اور بات جہاں پر اسلامی حکومت نہ ہو وہ جگہ دار الکفر ہوتی ہے۔ تو آپ کے خیال میں اگر شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی تو کیا اُس وقت مکہ مدینہ اور مکمل حجاز دار الکفر تھا؟ استغفر اللہ
ان سطور سے واضح ہے کہ آپ خلافت اسلامیہ اور اس غدار شریف مکہ سے بالکل بے خبر ہیں ؛
اسلئے گذارش ہے کہ پہلے اس موضوع پر مطالعہ کریں ،اس کے بعد دوسروں کو مخاطب کیجئے
 
Top