• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
صحابہؓ کے زمانے میں اِس ملک کا نام دولت الاسلامیہ تھا۔
خوب ۔ اور حجاز کیا ہوا ؟
اور پھرالدولۃ الاسلامیہ کا لفظ بتائیں ، کس صحابی نے بولا ؟ کس تاریخ میں یہ لکھا ہوا ہے ؟
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جی وہ دار الکفر بن جائے گا کیوں کہ وہاں اسلامی حکومت نہیں رہی۔ سپین پہلے مسلمانوں کا ملک تھا ۔ صلیبیوں نے اُس پر قبضہ کر لیا تھا اور ابھی تک اُن کا ہی قبضہ ہے تو اب کیا آپ اُس کو اسلامی ملک کہتے ہیں یا کافر ملک کہتے ہیں؟
ہندی جی میری عرض ہے کہ ہندوستان کیا ہے دارلکفر یا دارالسلام؟

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
خوب ۔ اور حجاز کیا ہوا ؟
اور پھرالدولۃ الاسلامیہ کا لفظ بتائیں ، کس صحابی نے بولا ؟ کس تاریخ میں یہ لکھا ہوا ہے ؟
یہ سوال اتنا اہم نہیں ہے۔ ہم نے اپنے سکول میں پڑھا تھا کہ Madina is the first Islamic State of the World اب ظاہر ہے ملک کا نام دولۃالاسلامیہ ہی تھا۔ کیوں کہ اسلامی ریاست کا اُردو ترجمہ دولۃ الاسلامیہ ہی ہوتا ہے۔ ویسے یہ لفظ حدیث میں کھیں بھی نہیں آیا۔ اِس ملک کے لیے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ حدیث میں جزیرۃ العرب کا نام استعمال ہوا ہے ۔ اِس کے علاوہ دار الحرمین بھی کہا جاتھا تھا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ہندی جی میری عرض ہے کہ ہندوستان کیا ہے دارلکفر یا دارالسلام؟

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
اِس کے دو جوابات ہیں۔
اگر کسی محب وطن سے پوچھے تو وہ یہ کھے گا کہ دار الاسلام ہے۔ چاہے وہ کوئی علامۃ ہی کیوں نہ ہو۔ اور اگر کسی ایسے شخص سے پوچھیں گے جو حب الوطنی کو مذہب پر مقدم نہ رکھتا ہو تو وہ یہ کہے گا کہ دار الکفر ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
یہ سوال اتنا اہم نہیں ہے۔
محترم بھائی السلام علیکم :
یہ سوال تو بہت اہم ہے ،لیکن ظاہر ہے اس کا جواب انڈیا میں بیٹھ کر نہیں دیا جا سکتا ؛
البتہ ایک سوال کا جواب آپ ضروردے سکتے ہیں :
تقسیم ہند سے پہلے امرتسر مسلم علماء کا مرکز تھا ،آج کل کیا صورت حال ہے ؟
مساجد کتنی تعداد میں ہیں ، مسلم آبادی کا تناسب دیگر مذاہب کے حوالے سے کیا ہے ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
لگتا ہے آپ پھر مناظرہ کے موڈ میں آگئے ہیں ؛
پیارے بھائی میں نے آپ سے سوال خوش ہونے یا ناخوش ہونے کیلئے نہیں کیا بلکہ معلومات کیلئے کیا ہے ،
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
منا ظرہ کرنا علماء کا کام ہے۔ مجھے ایسا کوئی شوق نہیں۔

تقسیم کے بعد علماء اور مساجد کے نمازیوں کے تعداد ویسے نہ رہی جیسے پہلے تھی۔ اپنے بڑوں سے سنا تھا کہ وہ کسی ایسے زمین کی طرف نکل گئے تھے جہاں وہ آذادی سے اپنی زندگی دین کے اصولوں کے مطابق گزارنے کہ خواہشمند تھے۔ اب معلوم نہیں اُن کا کیا حال ہے یقین اسلامی اصولوں کے مطابق آزادی سے زندگی گزار رہے ہوں گے اور اسلامی حکومت کے ذریعے خلافت کی بہاروں کے مزے لوٹ رہے ہوں۔ کبھی کبھی تو ہمارا دل بھی چاہتا ہے کہ اُدھر چلے جائیں۔ لیکن وہ ایسی اسلامی ریاست ہے کہ وہاں دوسرے مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ اگر چھپ کر چلے بھی گئے۔ تو سیدھا جیل میں۔ عمر بھر سرتے رہنے کا کیا فائدہ۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ہمیں آپ کی اسلامی ریاست کے اسلامی قوانین سے بہت ڈر لگتا ہے ۔ اِس لیے ہم ادھر ہی ٹھیک ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
بہت شکریہ آپ نے معلومات دیں ،
اپنے بڑوں سے سنا تھا کہ وہ کسی ایسے زمین کی طرف نکل گئے تھے جہاں وہ آذادی سے اپنی زندگی دین کے اصولوں کے مطابق گزارنے کہ خواہشمند تھے۔ اب معلوم نہیں اُن کا کیا حال ہے یقین اسلامی اصولوں کے مطابق آزادی سے زندگی گزار رہے ہوں گے
الحمد للہ
جس سرزمین کی طرف وہ ہجرت کرکے گئے ،وہاں آج بھی ۔۔جو چاہے وہ ۔۔ اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کرسکتا ہے ، شرعی معاملات کی انجام دہی میں کوئی رکاوٹ نہیں ، مساجد نمازیوں سے آباد ہیں ، کھلے عام گائے ،بکرے ،ذبح ہوتے ہیں ،
عورتیں جس طرح چاہیں حجاب و نقاب پہن سکتی ہیں ،مرد وخواتین جس طرح اور جس شعبہ کی تعلیم یعنی دینی ،سائنسی ،آرتس وغیرہ حاصل کرنا چاہیں ،سب میسر و ممکن ہے ،
 
Top