• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﯾﻦ ﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﺩﯼ ﮬﮯ ﺗﻮ
ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﮔﺬﺭﮮ
ﮔﯽ۔ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﺣﺴﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻝ ﻭ
ﻣﺘﺎﻉ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
ﮬﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﺑﺎﻝ ﺟﺎﻥ ﮬﻮ ﮔﺎ۔ﺍﻟﻠﮧ
ﮬﻢ ﺳﺐ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﯿﺢ
ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﮮ ﺍﻣﯿﻦ
آمین
جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جی محترم بھائی اسکا پریشر بھی ہوتا ہے اور اسکے ہاتھ میں پریشر ککر بھی ہوتا ہے (رونے والا آئیکون)
عبدہ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔
میرے خیال میں محترم بھائی اگر آپ شادی شدہ ہیں تو میرا انجام سن کر آپ کو افسوس کی بجائے حوصلہ ملنا چاہئے لنثبت بہ فوادک
اور اگر غیر شادی شدہ ہیں تو پھر افسوس کی بجائے تیاری کرنی چاہئے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ سوال ہی بے معنی ہے۔ فارسی النسل لفظ ''شادی'' کے معنی ہی خوشی کے ہیں۔ اب اس مطلب کے ساتھ آپ کا سوال یہ ہوا کہ:
انسان ''خوشی'' سے پہلے ''خوش'' رہتا ہے یا ''خوشی'' کے بعد (عجب سوال ہے بھئی)
تاہم ذرا ''دانشمندی'' سے اس عجب سے سوال کا جواب ''ڈھونڈا'' بھی جائے تو یہی جواب ملے گا کہ
انسان نہ ''خوشی'' (شادی) سے پہلے ''خوش'' ہوسکتا ہے نہ ''خوشی'' (شادی) کے بعد۔
لوجی محترم یوسف ثانی صاحب تو اپنے فن کے کمال سے سوال کو چھوئے بغیر اور وہ بھی بڑے طمطراق سے گزر گئے ہیں ۔
بہر صورت بعض دفعہ ’’ خاموشی ‘‘ بھی بہت سارے سوالوں کا جواب ہوتی ہے ۔ پتہ تو سب کو لگ ہی گیا ہوگا ۔ ( مسکراہٹ )
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
میرے خیال میں محترم بھائی اگر آپ شادی شدہ ہیں تو میرا انجام سن کر آپ کو افسوس کی بجائے حوصلہ ملنا چاہئے لنثبت بہ فوادک
اور اگر غیر شادی شدہ ہیں تو پھر افسوس کی بجائے تیاری کرنی چاہئے
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﺎ ﻻﮐﮫ ﻻﮐﮫ ﺷﮑﺮ ﮨﮯ
عبدہ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﮮ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﮞ.
اور جیسا کہ عامر یونس بھائی نے فرمایا کہ
ﺟﯿﻮﻥ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻣﻠﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ
ﮐﺮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﺤﻤﺪﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﮐﺮﻡ ﮨﮯ اور آپ کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ دونوں کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین.
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
Top