• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فلسفی صوفی اور اسلامی صوفی

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
عقیل نے لکھا: میں خود طالب علم ہوں اورالخمد للہ تصوف کو کسی حد تک سمجھتا بھی ہوں
عقیل نے لکھا:اس کا تعلق کفیات سے ہے،اور کفییات کو سمجھانا مشکل ہے
عقیل نے لکھا:گو اس بات پر بڑی جرح کی گئ ہے،لیکن فضول ہے اصل میں دیکھنا یہ ہے کہ تصوف کیا ہے؟
عقیل نے لکھا: آپ نے فرمایا ہے کہ قران کی کوئی ایت پیش کر دے، آپ قران پڑھنا شروع کر دے زکر کے حکم میں بہت آیات ملیں گی
جناب عقیل صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ:
عقیل نے لکھا: میں خود طالب علم ہوں اورالخمد للہ تصوف کو کسی حد تک سمجھتا بھی ہوں
’’الخمد للہ‘‘ جتنی حد تک آپ تصوف کو سمجھتے ہیں اتنی حد تک قرآن مجید کی آیتیں پیش کر دیں۔ بحث ختم ہو جائے گی۔

جناب عقیل صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ:
عقیل نے لکھا:اس کا تعلق کفیات سے ہے،اور کفییات کو سمجھانا مشکل ہے
کسی دوسرے سے پوچھ کر سمجھا دیں۔ تاکہ تصوف کی سمجھ تو آئے۔

جناب عقیل صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ:
عقیل نے لکھا:گو اس بات پر بڑی جرح کی گئ ہے،لیکن فضول ہے اصل میں دیکھنا یہ ہے کہ تصوف کیا ہے؟
آپ نے جرح کو فضول قرار دے دیا۔ سبحان اللہ۔ اب آپ نے تصوف کو جتنا دیکھا ہے وہ قرآن و سنت سے بیان فرما دیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ابن تیمیہؒ نے جو اسلامی تصوف لکھا ہے ،اور صوفیا کی اقسام بیان کی ہیں ،نمبر ۲۴ پر جو حوالے دئیے ہیں ؟انکے متعلق کیا خیال ہے۔
علما اہلحدیث اور تعلق تصوف پر جو لکھا ہے ،اسکے متعلق کیا خیال ہے؟
آپ مجھ سے دلائل مانگ رہے ہیں؟جبکہ ابن تیمیہؒ اور صوفیا اہلحدیث ؒ کے تعلق تصوف پر میں لکھ چکا ہوں ،ان بزرگوں کو اگر آپ جائل بدعتی مشرک سمجھتے ہیں تو پھر آپ کسی دلیل سے نہیں سمجھایا جا سکتا۔دعا کی جا سکتی ہے۔
تصوف پر دلائل کے لئے سراج منیرا مولانا ابرہیم میر ؒ کی لکھی ہوئی کتاب اس فورم پر موجود ہے ،ا پ اسکو میری طرف سے دلیل ہی سمجھیے۔
عقیل بھائی۔
وعدے کے مطابق، دلیل قرآن و سنت سے مہیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپکے تمام سوالوںکا مختصر اور ایک ہی جواب ہے کہ آپ عملی طور پر تصوف میں داخل ہوں۔
لیجیے عقیل صاحب آپ اسی طرف ہمیں لے جانا چاہتے ہیں؟؟؟
 
Top