محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
عقیل نے لکھا: میں خود طالب علم ہوں اورالخمد للہ تصوف کو کسی حد تک سمجھتا بھی ہوں
عقیل نے لکھا:اس کا تعلق کفیات سے ہے،اور کفییات کو سمجھانا مشکل ہے
عقیل نے لکھا:گو اس بات پر بڑی جرح کی گئ ہے،لیکن فضول ہے اصل میں دیکھنا یہ ہے کہ تصوف کیا ہے؟
جناب عقیل صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ:عقیل نے لکھا: آپ نے فرمایا ہے کہ قران کی کوئی ایت پیش کر دے، آپ قران پڑھنا شروع کر دے زکر کے حکم میں بہت آیات ملیں گی
’’الخمد للہ‘‘ جتنی حد تک آپ تصوف کو سمجھتے ہیں اتنی حد تک قرآن مجید کی آیتیں پیش کر دیں۔ بحث ختم ہو جائے گی۔عقیل نے لکھا: میں خود طالب علم ہوں اورالخمد للہ تصوف کو کسی حد تک سمجھتا بھی ہوں
جناب عقیل صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ:
کسی دوسرے سے پوچھ کر سمجھا دیں۔ تاکہ تصوف کی سمجھ تو آئے۔عقیل نے لکھا:اس کا تعلق کفیات سے ہے،اور کفییات کو سمجھانا مشکل ہے
جناب عقیل صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ:
آپ نے جرح کو فضول قرار دے دیا۔ سبحان اللہ۔ اب آپ نے تصوف کو جتنا دیکھا ہے وہ قرآن و سنت سے بیان فرما دیں۔عقیل نے لکھا:گو اس بات پر بڑی جرح کی گئ ہے،لیکن فضول ہے اصل میں دیکھنا یہ ہے کہ تصوف کیا ہے؟
جزاک اللہ خیرا