• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نوید عثمان صاحب۔۔۔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کس تاریخ کو مکہ سے کوفہ کے لئے۔۔۔
اور کس تاریخ آپ رضی اللہ عنہ کربلا پہنچے۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
نوید عثمان صاحب۔۔۔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کس تاریخ کو مکہ سے کوفہ کے لئے۔۔۔
اور کس تاریخ آپ رضی اللہ عنہ کربلا پہنچے۔۔۔
اس سے کیا پتہ چلے گا کہ قاتل کون ہے سبحان اللہ کیسا سوال کیا آپ نے۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس سے کیا پتہ چلے گا کہ قاتل کون ہے سبحان اللہ کیسا سوال کیا آپ نے۔
اس سے وہ معلومات سامنے آئیں گیں۔۔۔
جن پر مولانا محمد عبدالرشید نعمانی مدظلہ تبصرہ کرنا بھول گئے یا کنی کترا گئے۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اس سے وہ معلومات سامنے آئیں گیں۔۔۔
جن پر مولانا محمد عبدالرشید نعمانی مدظلہ تبصرہ کرنا بھول گئے یا کنی کترا گئے۔۔۔
مکہ سے کوفہ روانگی ١٠ ذولحج ٦٠ ھ
کوفہ آمد ٠٢ محرم ٦١ ھ

تاریخ ابن خلدون جلد دوم
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مکہ سے کوفہ روانگی ١٠ ذولحج ٦٠ ھ
کوفہ آمد ٠٢ محرم ٦١ ھ
تاریخ ابن خلدون جلد دوم
اچھا اس کے روای کا نام کیا ہے دوسرا اہم سوال کے مکہ سے کوفہ کا فاصلہ کتنا ہے؟؟؟...
جواب کا انتظار رہے گا...
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اچھا اس کے روای کا نام کیا ہے دوسرا اہم سوال کے مکہ سے کوفہ کا فاصلہ کتنا ہے؟؟؟...
جواب کا انتظار رہے گا...
میں نے اس لئے تاریخ ابن خلدون کا حوالہ دیا کیونکہ یہ تاریخ لکھی ہی بنو امیہ کے دفاع کے لئے گئ ہے اب آپ اصل کتاب کا مطالعہ فرما لیں آپ کو سب معلوم ہو جائے گا اور آپ جو کہنا چاہتے ہیں وہ واضح طور پر کہیں یہ پہلیاں نہ بجھائیں ۔ آپ اپنے ان بودے دلائل سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں نے اس لئے تاریخ ابن خلدون کا حوالہ دیا کیونکہ یہ تاریخ لکھی ہی بنو امیہ کے دفاع کے لئے گئ ہے اب آپ اصل کتاب کا مطالعہ فرما لیں آپ کو سب معلوم ہو جائے گا اور آپ جو کہنا چاہتے ہیں وہ واضح طور پر کہیں یہ پہلیاں نہ بجھائیں ۔ آپ اپنے ان بودے دلائل سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟
ابن خلدون کو چھوڑیں۔۔۔
آپ بتائیں۔۔۔ آپ نے جو پڑھا ہے ہم چاہتے ہیں وہ آپ یہاں پر شیئر کریں تاکہ بات آن رکارڈ رہے۔۔۔
تحقیق کا دروازہ کھلتا ہی سوال سے ہے اتنا تو آپ کو معلوم ہے۔۔۔
لہذا جو سوال پوچھا گیا ہے آپ اس کا جواب دیں۔۔۔ ندوی صاحب کی طرح کنی کترانے کی کوشش فضول ہے۔۔۔
شکریہ
 
s.s.salafi

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2012
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
15
may pahlay bhi kah chuka hu islam ma qatal ka qanoon civil ha public nahi iska matlab ha ka qatal kay hwalay say qisas ya diyat ki bunyadi zimme dari rishta dar ki hoti ha hakomat ki nahi na to us zamanay may court system tha or na hi concept of precedent tha to agar hazrat hussain rr.a kay qisas ki zimme dari thi to woh zain ul abideen reh par thi lehaza aitraz yazeed par nahi un par hoga behar haal hazrat hussain r.a ka hwalay say qisas ka mutalba na lay kar hazrat zain na sahih kia kyu ka us waqt ki super power raom naay musalmano ko lartay diakh kar un par hamla karna tha or unko kacha chuba jana tha
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top