Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : انبیاء علیہم السلام کا اپنی قوم کی تکلیف پر صبر کرنا۔
1169: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ گویا کہ میں (اب بھی) رسول اللہﷺ کو دیکھ رہا ہوں، کہ آپﷺ ایک پیغمبر کا حال بیان کر رہے تھے کہ ان کی قوم نے ان کو مارا تھا اور وہ اپنے منہ سے خون پونچھتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے کہ اے اللہ! میری قوم کو بخش دے وہ نادان ہیں۔ (سبحان اللہ نبوت کے حوصلے کا کیا کہنا)۔