• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے رے..... ابن داؤد بھائی! آپ کو کیا ہوا! اتنا غصہ!
آپ کا اس جملے سے کوئی تعلق ہے کیا؟
فرار کا صحیح مشورہ دیاگیا ہے، کیونکہ انہیں تو اندازہ ہو چکا ہوگا کہ اہل الرائے کی اٹکل کی وقعت ہے!
اس کلام میں آپ کو اپنا تعلق معلوم ہوا ہے؟
اشماریہ بھائی جان!
یہ کھیل میرے ساتھ نہ کھیلیں! مجھے تو غصہ نہیں، لیکن آپ اپنی جھینپ مٹانے کے واسطے یہ کوئی او ر طریقہ اختیار کر لیں، یہ آپ کے لئے بہتر ہو گا!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
تو تعلق پهر کس کا هے؟
یعنی ساری بزم ہی واقف ہے.....

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اس کلام میں آپ کو اپنا تعلق معلوم ہوا ہے؟
اشماریہ بھائی جان!
یہ کھیل میرے ساتھ نہ کھیلیں! مجھے تو غصہ نہیں، لیکن آپ اپنی جھینپ مٹانے کے واسطے یہ کوئی او ر طریقہ اختیار کر لیں، یہ آپ کے لئے بہتر ہو گا!
اصل میں میں آپ کو کم از کم اتنا عاقل تو سمجھا ہی تھا کہ آپ نے فرار کے مشورہ کے دیے جانے کا ذکر بغیر کسی متعلق جملے کے نہیں کیا ہو گا اور جملہ فورا اوپر میرا ہی مذکور تھا.
لیکن اگر اتنا عاقل سمجھنے میں بھی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے تو پھر تو مجھے معذرت کر لینی چاہیے.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
اللہ ہمیں تعصب سے بچاۓ. آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اصل میں میں آپ کو کم از کم اتنا عاقل تو سمجھا ہی تھا کہ آپ نے فرار کے مشورہ کے دیے جانے کا ذکر بغیر کسی متعلق جملے کے نہیں کیا ہو گا اور جملہ فورا اوپر میرا ہی مذکور تھا.
لیکن اگر اتنا عاقل سمجھنے میں بھی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے تو پھر تو مجھے معذرت کر لینی چاہیے.
پھر جہالت کی نمائش!
اس کلام میں آپ کو اپنا تعلق معلوم ہوا ہے؟
پوچھا یہ گیاہے کہ آپ کو معلوم ہو!
یہاں آپ کی فہم زیر بحث ہے!
آپ نے پھر کلام سمجھے بغیر بے تکی ہانکنا شروع کر دی!
کلام کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کریں میاں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
ابن عثمان بهائی کیا آپ اشماریہ بهائی کے حالیہ مراسلات سے اتفاق رکهتے ہیں ؟ اس جاری تهریڈ میں "
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
پھر جہالت کی نمائش!
آہستہ آہستہ آپ اپنی اصل زبان کی جانب آتے جا رہے ہیں. توقع بھی اسی کی تھی.

پوچھا یہ گیاہے کہ آپ کو معلوم ہو!
یہاں آپ کی فہم زیر بحث ہے!
آپ نے پھر کلام سمجھے بغیر بے تکی ہانکنا شروع کر دی!
کلام کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کریں میاں!
آپ کو اس غلط فہمی میں کس نے مبتلا کیا ہے میرے محترم اور ہر دل عزیز بھائی کہ میں آپ کے ہر فضول و بے وقعت سوال (لفظ آپ کے جملوں کا وزن کر کے استعمال کیا گیا ہے) کا جواب دینے کا پابند ہوں؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ابن عثمان بهائی کیا آپ اشماریہ بهائی کے حالیہ مراسلات سے اتفاق رکهتے ہیں ؟ اس جاری تهریڈ میں "
ظاہر ہے نہیں رکھتے ہوں گے. خود میں بھی نہیں رکھتا. بس تنگ آمد بجنگ آمد والا معاملہ ہے. عرصہ پہلے جناب شاہد نذیر صاحب نے مجھے اس پر مجبور کیا تھا اور اب ان بھائی نے.
اگر میں حدیث میں تحریف کرنے والا, قبیح بنیادوں پر عمارتیں کھڑی کرنے والا, کلام سے نا سمجھ اور علوم کی مبادی سے ناواقف جاہل بے تکی ہانکنے والا مقلد ہو سکتا ہوں تو پھر قائل بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے. لیکن میں بصد کوشش اپنے الفاظ پر قابو رکھتا ہوں.

میں پہلے یہ عرض کر چکا ہوں کہ یہ معاملہ خاص طور پر محترم ابن داؤد بھائی کے ساتھ ہے. اگر آپ میں سے کسی بھائی کو بلا وجہ یہ شکایت ہو تو مجھے مورد الزام ٹھہرائیے گا.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آہستہ آہستہ آپ اپنی اصل زبان کی جانب آتے جا رہے ہیں. توقع بھی اسی کی تھی.
ارے کیا ہوا! آپ کو بتلایا ہے کہ کلام کو سمجھے بغیر جواب دینے سے آپ کی جہالت کی نمائش ہوتی ہے! اس میں آپ کو برا کیوں لگا!
اور زبان کا کیا مسئلہ ہے یہاں! جہالت کا لفظ کسی شخص کی لا علمی و کج فہمی پر استعمال ہوتا ہے، اور یہ لفظ علمائے کرام استعمال کرتے رہے ہیں! یہ کوئی قبیح لفظ بھی نہیں!
لیکن آپ کو کلام کی فہم نہیں ! اس لئے آپ شاید اسے شاید گالی کی طرح برا لفظ سمجھ رہے ہوں گے!
آپ کو اس غلط فہمی میں کس نے مبتلا کیا ہے میرے محترم اور ہر دل عزیز بھائی کہ میں آپ کے ہر فضول و بے وقعت سوال (لفظ آپ کے جملوں کا وزن کر کے استعمال کیا گیا ہے) کا جواب دینے کا پابند ہوں؟
میرے بھائی! سوال سمجھ نہ آنے کی بناء پر فضول و بے وقعت نہیں ہو جاتا! اور ویسز بھی جواب دینے کے لئے سوال کا سمجھ آنا ضروری ہے! فتدبر!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر میں حدیث میں تحریف کرنے والا, قبیح بنیادوں پر عمارتیں کھڑی کرنے والا, کلام سے نا سمجھ اور علوم کی مبادی سے ناواقف جاہل بے تکی ہانکنے والا مقلد ہو سکتا ہوں
اس میں "اگر" کی کیا بات ہے!
یہ الگ بات ہے کہ آپ کو اس کا ادراک وفہم نہیں! اسی وجہ سے آپ کو بتلاتے ہیں کہ آپ کو معلوم ہو ، اور آپ اس کا تدارک کریں!
 
Top