• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ارے کیا ہوا! آپ کو بتلایا ہے کہ کلام کو سمجھے بغیر جواب دینے سے آپ کی جہالت کی نمائش ہوتی ہے!
بالکل اسی طرح جیسے میری بات نہ سمجھنے پر ابھی آپ کی ہو رہی ہے؟ یا کچھ فرق ہے؟
از راہ کرم رہنمائی فرمائیے۔

میرے بھائی! سوال سمجھ نہ آنے کی بناء پر فضول و بے وقعت نہیں ہو جاتا! اور ویسز بھی جواب دینے کے لئے سوال کا سمجھ آنا ضروری ہے! فتدبر!
اور اس کے لیے سوال کا اس قابل ہونا بھی ضروری ہے، فلیحرر!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یہ الگ بات ہے کہ آپ کو اس کا ادراک وفہم نہیں! اسی وجہ سے آپ کو بتلاتے ہیں کہ آپ کو معلوم ہو ، اور آپ اس کا تدارک کریں!
اسی ادراک و فہم کی بات تو نہیں کر رہے جو کہ آپ کے نزدیک صرف اہل حدیث کی معتبر ہے؟ اور جس کی بنیاد پر آپ نے حدیث گھڑنے والے جملے پر تعلیق کی تھی کہ یہ علم حدیث ہے؟؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسی ادراک و فہم کی بات تو نہیں کر رہے جو کہ آپ کے نزدیک صرف اہل حدیث کی معتبر ہے؟ اور جس کی بنیاد پر آپ نے حدیث گھڑنے والے جملے پر تعلیق کی تھی کہ یہ علم حدیث ہے؟؟
آپ کو وہاں بھی کلام سمجھ نہیں آیا!
اور آپ کے نے نزدیک روافض و جہمیہ و معتزلہ و مرجیہ کی فہم معتبر ہو گی! اہل حق کے نزدیک تو اہل الحدیث کی فہم ہی معتبر ہے!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اور آپ کے نے نزدیک روافض و جہمیہ و معتزلہ و مرجیہ کی فہم معتبر ہو گی! اہل حق کے نزدیک تو اہل الحدیث کی فہم ہی معتبر ہے!
ویسے اہل الرائے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ صاف الفاظ میں کہہ دوں کہ میری مراد یہاں احناف ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالکل اسی طرح جیسے میری بات نہ سمجھنے پر ابھی آپ کی ہو رہی ہے؟ یا کچھ فرق ہے؟
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
فہم کا نقص بھی بیان کیا جاتا ہے ، جیسے ہم کیا کرتے ہیں ! وگرنہ تو نری خوش فہمی ہے
اور اس کے لیے سوال کا اس قابل ہونا بھی ضروری ہے، فلیحرر!
متفق
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے اہل الرائے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ صاف الفاظ میں کہہ دوں کہ میری مراد یہاں احناف ہیں۔
ہمارے کلام میں اس کا بیان موجود ہے!
کلام کو سمجھنے کی مشق کیجئے!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ہمارے کلام میں اس کا بیان موجود ہے!
کلام کو سمجھنے کی مشق کیجئے!
آپ کے کلام کو سمجھ کر مجھے کون سا ثواب ملنا ہے؟ بے وقعت کلاموں پر ذہن تھکانے کا فائدہ نہیں۔
کبھی تو جناب اہل الرائے کا ذکر کرتے نہیں تھکتے اور آج یہ اہل الرائے جناب کے کلام میں موجود پانچ اقسام میں داخل ہو گئے؟ یعنی روافض، جہمیہ، معتزلہ، مرجیہ اور اہل الحدیث؟

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
وہی خیال جو آپ نے جہالت کی نمائش کا لفظ استعمال کر کے کیا تھا؟ دل کے بہلانے کو تو وہ واقعی اچھا تھا۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر معتبر ہو میری التماس تو
موضوع کلام کچھ اور تھا
اشماریہ بھائی اور ابن داود بھائی
آ پ دونوں آپس کی اس ذاتی بحث کو اگر ختم کر دیں کہ اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا البتہ جو کچھ میں نے پیش کیا اس پر آپ لوگ اپنی رائے پیش کریں
@ابن داود
@اشماریہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے تو کل بھی ختم کر دی تھی
اور آج بھی ختم کردیتا ہوں،
ان مراسلوں کو کہیں اور منتقل کردینے یا حذف کرنے کے بھی حق میں ہوں،
میں خاموش ہوں اب محمد فیض بھائی!
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
میرے بھائیو کیا ہوگیا ہے ۔ آپ دونوں صاحب علم ہیں ۔ صاحب علم کی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے ۔
اس طرح کیوں الجھ رہے ہیں ۔ اور مجھے پہلے بہت دلی خوشی ہوئی تھی کہ آپ لوگ احادیث مبارکہ کے سامنے سرجھکا دیتے ہیں ۔ صحیح علم و عمل بیشک یہی ہوتا ہے ۔ لیکن ابھی دیکھ کر افسوس ہوا کہ پھر پرانی باتیں بھی دہرا رہے ہیں ۔ کیا حدیث شریف ہمارے دلوں کے لئے نہیں ہوتی ۔ ؟ اور پرانی باتیں دل میں رکھنے کو آپ مجھ سے اچھا جانتے ہیں کہ کیا کہا جاتا ہے ۔
اور اس کی کتنی مذمت بیان کی گئی ہے ۔ یعنی کینہ۔
کینہ کسے کہتے ہیں ؟ دل میں دشمنی کو روکے رکھنا اور موقع پاتے ہی اس کااِظہار کرنا کینہ کہلاتاہے (لسان العرب)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور پھر ہر اس بندے کی بخشش کی جاتی ہے جو اللہ کے ساتھ کسی شریک نہ کرتا البتہ وہ شخص اس بخشش سے محروم رہتا ہے جو اپنے اور کسی مسلمان بھائی کے درمیان عداوت رکھتا ہو اور فرشتوں سے کہا جاتا ہے ان دونوں کو جو آپس میں عداوت و دشمنی رکھتے ہیں مہلت دو تاآنکہ وہ آپس میں صلح و صفائی کر لیں۔ (مسلم)
مجھے معلوم ہے آپ بھائیوں میں ابھی اس سطح پر الحمد للہ نہیں ہے۔ لیکن یہی چھوٹی باتیں ہی شیطان کو سبب فراہم کرتی ہیں اور غصہ بھی شیطان کی جانب سے ہوتاہے ۔
اور چونکہ تاثیر معصوم کے کلام میں ہوتی ہے ۔ اس لئے انہی کا کلام ہی ہمارے لئے راہنمائی ہے ۔
آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا ۔ اور وہ ہے ۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ” میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردودسے “ ۔ (اوکما قال)
 
Top