• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
Muqimkhan نے کہا ہے:
آپ کی تجویز کردہ کیفیت کو واضح طور پر یوں کہا جاسکتا ہے کہ:
بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی پشت پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی رکھ دی اس طرح گٹ کلائی سب شامل ہوجائیں گے
اس پر آپ نے کہا
مگر ہاتھ کہنی تک نہیں پہنچیں گے۔
یہاں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرے خیال سے ہاتھ کیسے باندھا جائے اس بارے میں اہل حدیث کا موقف آپ کو پڑھنا چاہیے. کیوں کہ آپ کی گفتگو سے ایسا لگتا ہے کہ آپ کو موقف پتہ ہی نہیں یا پھر وہی بھیڑ والی بات ہے جو ابو داؤد بھائی نے کہی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم میں کیا کسی غلط فورم پر آگیا ہوں؟ کیا یہ ’اہلِ حدیث کا فورم نہیں‘؟
والسلام
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم میں کیا کسی غلط فورم پر آگیا ہوں؟ کیا یہ ’اہلِ حدیث کا فورم نہیں‘؟
والسلام
جناب آپ نے یہ بات کیوں کہی؟ میں نے اپنی دانست میں تو ایسی کوئی بات نہیں کہی.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرے خیال سے ہاتھ کیسے باندھا جائے اس بارے میں اہل حدیث کا موقف آپ کو پڑھنا چاہیے. کیوں کہ آپ کی گفتگو سے ایسا لگتا ہے کہ آپ کو موقف پتہ ہی نہیں یا پھر وہی بھیڑ والی بات ہے جو ابو داؤد بھائی نے کہی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمیہ فقرہ کس نے لکھا ’’اہل حدیث کا موقف آپ کو پڑھنا چاہیے‘‘
والسلام
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذراع عربی میں کہنی سے لے کر ہاتھ تک کو کہتے ہیں گر پوری ذراع پر ہاتھ رکھا جائے تو وہ ناف سے نیچے نہیں آتا۔
ابھی تک کی بحث اس مذکورہ فقرہ پر چل رہی ہے۔ حالانکہ اس فقرہ سے صرف حنفیوں کو فائدہ ہے ’اہلِ حدیثوں‘ کو نہیں۔ وہ اس طرح کہ اس طریقہ سے ہاتھ باندھنے سے ہاتھ خود بخود سینہ سے نیچے آجاتے ہیں اور اس کے لئے کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں عملاً مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔ سینہ کا تعین کرنا نہ بھولئے گا۔
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے کی صورت میں، مقلدین حنفیہ کے ہاتھوں اور جسم کا تناسب بندر کی جسم اور ہاتھوں کے تناسب کا ہونا لازم ہے! فتدبر!
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
براہِ کرم تصحیح فرمالیں
محترم یہ فقرہ کس نے لکھا ’’اہل حدیث کا موقف آپ کو پڑھنا چاہیے‘‘

محترم مجھے نہیں معلوم آپ کا جسم متناسب ہے کہ نہیں لیکن ایک ’نارمل‘ آدمی ہاتھ باندھ کر دیکھ لے اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔
والسلام
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذراع عربی میں کہنی سے لے کر ہاتھ تک کو کہتے ہیں گر پوری ذراع پر ہاتھ رکھا جائے تو وہ ناف سے نیچے نہیں آتا۔
ابھی تک کی بحث اس مذکورہ فقرہ پر چل رہی ہے۔ حالانکہ اس فقرہ سے صرف حنفیوں کو فائدہ ہے ’اہلِ حدیثوں‘ کو نہیں۔ وہ اس طرح کہ اس طریقہ سے ہاتھ باندھنے سے ہاتھ خود بخود سینہ سے نیچے آجاتے ہیں اور اس کے لئے کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں عملاً مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔ سینہ کا تعین کرنا نہ بھولئے گا۔
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے کی صورت میں، مقلدین حنفیہ کے ہاتھوں اور جسم کا تناسب بندر کی جسم اور ہاتھوں کے تناسب کا ہونا لازم ہے! فتدبر!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم یہ کس نے کہا کہ ہاتھ ناف کے نیچے آجاتے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ساون کے اندھے کو ۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
براہِ کرم تصحیح فرمالیں
محترم یہ فقرہ کس نے لکھا ’’اہل حدیث کا موقف آپ کو پڑھنا چاہیے‘‘
والسلام
معذرت خواہ ہوں اس مشورے کے لیے. آپ کی باتوں سے محسوس ہوا کہ آپ کو یہ مشورہ دینا چاہیے.
 
Top