• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندوستان پر چڑھائی !!!!

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کیا یہ حدیث 1947 سے پہلے آپ کے علماء کو معلوم نہیں تھی کہ انھوں نے کانگریس کی حمایت کی تھی بلکہ کانگریس کے صدر تھے ۔۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
کیا یہ حدیث 1947 سے پہلے آپ کے علماء کو معلوم نہیں تھی کہ انھوں نے کانگریس کی حمایت کی تھی بلکہ کانگریس کے صدر تھے ۔۔۔۔
کون بھیا ،،،،،کس کی بات کر رہے ہو ؟؟؟
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
السلام علیکم ورحمتہ
بھائی' اس حدیث کی اگر تشریح بتا دیں تو سمجھنے میں آسانی ہو گی. کیا جو بھی ماضی میں ھندوستان پر حملہ آور ہوتا رہا ، کیا اس کے زمرے میں آئے گا چاھے مغل ہوں لودھی ہوں ابدالی ہوں یا غزنوی ھوں. میرا پوچھنے کا مقصد یہ ھے کہ علماء اس حدیث کو کس گروہ کے لیے قرار دیتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
ابوالکلام آذاد
بہرام صاحب ہمارے علماء الحمد للہ جانتے تھے، اور اس حدیث کا ہم تک پہنچنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ جانتے تھے۔
ہوتا یہ ہے کہ جہاں مخالفت ہوتی وہاں اچھائی کا پہلو بھی برا نظر آتا ہے۔مولانا اگر صدر بن گئے،تو اس میں حدیث کی کیا مخالفت ہو گئی ،الحمد للہ ہمارےا کابرین نے تو ہزاروں سال ہندوستان پر حکومت کی ہے ،آپ تو مولانا کی صدارت کو رو رہے ہیں۔اور انشاء اللہ پھر یہ حکومت جلد قائم ہو گی۔
آپ کو جو اعتراض ہے وہ پیش کریں۔اگر مولانا ابو الکلام اآزاد رحمہ اللہ کانگرس کے صدر بنے سے اس حدیث کی جو مخالفت آپکو نظر آ رہی ہے وہ کھل کر آپ بتا دے

شکریا۔
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمتہ
بھائی' اس حدیث کی اگر تشریح بتا دیں تو سمجھنے میں آسانی ہو گی. کیا جو بھی ماضی میں ھندوستان پر حملہ آور ہوتا رہا ، کیا اس کے زمرے میں آئے گا چاھے مغل ہوں لودھی ہوں ابدالی ہوں یا غزنوی ھوں. میرا پوچھنے کا مقصد یہ ھے کہ علماء اس حدیث کو کس گروہ کے لیے قرار دیتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا
http://islamicheroes.files.wordpress.com/2010/06/19-02-2010-a1.gif
http://www.ghazwa-e-hind.com/urdu.htm
اس وقت میرے پاس فرصت نہیں ،میں انشاء اللہ بہت ساری معلومات غزوہ ہند کے متعلق شئیر کرونگا۔
 
Top