• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب​

ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب
جو میرے دل کا گلشن اجاڑا ہے جناب

یہاں اور لوگوں کے کتنے باغ تھے
پھر میرا گلزار کیوں تاڑا ہے جناب

میری آنکھوں میں کیوں جھانکتے ہو
کیا وہاں کوئی نیا اکھاڑا ہے جناب

ہم تو تمام عمر نہ سنبھل سکے صاحب
… نے کچھ ایسا پچھاڑا ہے جناب

ہم نے خاکساری کیا اختیار کر لی
سبھی نے مٹی کی طرح لتاڑا ہے جناب

لگتا ہے آپ سچ کا سامنا نہیں کر سکتے
میرا خط پڑھے بنا کیوں پھاڑا ہے جناب​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,009
پوائنٹ
436

سیماب

مبتدی
شمولیت
اگست 06، 2013
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
73
پوائنٹ
17
ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب​

ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب​
جو میرے دل کا گلشن اجاڑا ہے جناب​
یہاں اور لوگوں کے کتنے باغ تھے​
پھر میرا گلزار کیوں تاڑا ہے جناب​
میری آنکھوں میں کیوں جھانکتے ہو​
کیا وہاں کوئی نیا اکھاڑا ہے جناب​
ہم تو تمام عمر نہ سنبھل سکے صاحب​
… نے کچھ ایسا پچھاڑا ہے جناب​
ہم نے خاکساری کیا اختیار کر لی​
سبھی نے مٹی کی طرح لتاڑا ہے جناب​
لگتا ہے آپ سچ کا سامنا نہیں کر سکتے​
میرا خط پڑھے بنا کیوں پھاڑا ہے جناب​
اس فورم کو بنا لیا آپ نے شاعری کا اکھاڑا جناب
پھر کیا ہو گا اگر ہو گیا شاکر صاحب کا گرم پارہ جناب
 
Top