• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,554
پوائنٹ
304
وَمَن يُضْلِلِ اللهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ {36} وَمَن يَهْدِ اللهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ ۔۔۔ {37} سوره الزمر
اللہ جسے گمراہی میں ڈال دے اسے کوئی راستہ دکھانے والا نہیں، اور جسے وہ ہدایت دے اسے بھٹکانے والا بھی کوئی نہیں۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
اتنے مشکل سوال پوچھیں گے تو ہماری حنفی بھائی غصہ کرجائیں گے۔۔۔
آسان سوال پوچھیں کہ میں حنفی کیوں ہوا؟؟؟۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
وَمَن يُضْلِلِ اللهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ {36} وَمَن يَهْدِ اللهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ ۔۔۔ {37} سوره الزمر
اللہ جسے گمراہی میں ڈال دے اسے کوئی راستہ دکھانے والا نہیں، اور جسے وہ ہدایت دے اسے بھٹکانے والا بھی کوئی نہیں۔
جواد بھائی تو احناف کا ذکر کون سی آیت میں ہے پہلی آیت یا دوسری آیت۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,554
پوائنٹ
304
بس اب آپ ذہنی طور پر تیار ہوجائیں۔۔۔
جمشید
عابدالرحمٰن
آپ نے جذبات میں آکر ان دونوں بھائیوں کو للکار تو دیا ہے۔۔۔
اللہ ہی رحم کرنے والا ہے اب اس موضوع میں۔۔۔
بھیا گھبرانے کی ضرورت نہیں- یہ آیت بھی پڑھ لیں -

وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا سوره بنی اسرائیل ٨١
اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا -

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
بھیا گھبرانے کی ضرورت نہیں- یہ آیت بھی پڑھ لیں -

وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا سوره بنی اسرائیل ٨١
اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا -

چلیں جی!
اب اللہ ہی ہے جو آپ کو
جمشید
اور
عابدالرحمٰن
بھائی کی نشانے بازی سے بچا سکے۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069

وہ تو یہ ہی کہیں گے صدیوں سے مٹارہے ہیں۔۔۔
مگر آج تک ناکامی کا منہ ہی دیکھنا پڑا پھر آپ کیا جواب دیں گےِ؟؟؟۔۔۔
 
Top