• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کی-بورڈ سے حرف "ئ" کا طریقہ!؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
تمام بهائيوں سے درخواست ہے اگر کسی کو یہ حرف "ئ" کی-بورڈ سے لکھنے کا طریقہ آتا ہے تو ضرور بتائیں، کیونکہ یہ بہت جگہ استعمال کیا جاتا ہے اور کی-بورڈ پر ابھی تک مجھے یہ حرف لکھنے والا بٹن نظر نہیں آیا۔ اس حرف کے بغیر لکھنے میں بڑی دقت ہوتی ہے۔
جزاکم اللہ!
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
میں معذرت خواہ ہوں، پتہ نہیں مجھے کیا ہو گیا ہے! سوال کرنے کی ہی دیر تھی کے مجھے جواب خود بخود مل گیا۔ بڑے دنوں سے یہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا، آج جب سوال کیا تو لفظ اپنے آپ سامنے آ گیا۔ میں نے ہر بٹن دبا کر دیکھا تھا، لیکن پتہ نہیں آج تک ایک "یو" کا بٹن کیوں نہیں دبایا۔ مسکراہٹیں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
چلیں آپ کے بہانے دیگر بھائیوں کو بھی معلوم ہو جائے گا۔ اکثر دھاگے کے ٹائٹل کو صرف اس حرف کی وجہ سے تبدیل کر کے درست کرنا پڑتا ہے۔۔!
ویسے کیا موجودہ ایڈیٹر میں اب سب لوگ براہ راست اردو لکھ سکتے ہیں یعنی اردو والا گرین بیک گراؤنڈ کا ایڈیٹر نظر آ رہا ہے یا ابھی تک انگلش والا ایڈیٹر یعنی جس کا بیک گراؤنڈ سفید ہو، ہی نظر آ رہا ہے؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033

شاکر بھائی ابھی بھی سفید ررنگ والا بورڈ نظر آ رہا ہے
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
جزاک الله خیر شاکر بھائی جان،

جب ہم کسی پوسٹ میں جواب دیتے ہے تو بورڈ کا کلر گرین ہو جاتا ہے، لیکن اگر ہم نیا موضوع شروع کرتے ہے جب پروبلم آتی ہے، اور بورڈ سفید ہو جاتا ہے،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-173/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-1486/]اردو لکھنے کی معلومات[/LINK]
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
جزاک الله خیر شاکر بھائی جان،

جب ہم کسی پوسٹ میں جواب دیتے ہے تو بورڈ کا کلر گرین ہو جاتا ہے، لیکن اگر ہم نیا موضوع شروع کرتے ہے جب پروبلم آتی ہے، اور بورڈ سفید ہو جاتا ہے،
جزاک اللہ عامر بھائی۔ ان شاءاللہ نئے پیغام میں بھی اردو ایڈیٹر جلد ہی انٹیگریٹ ہو جائے گا۔
 
Top