• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارشاد الفحول لامام شوکانی رحمہ اللہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی رضا بھائی جان طاہر بھائی نے جو بات کہی ہے وہ سچ ہے اس لیے فی الحال ہم آپ کی فرمائش کو پورا نہیں کرسکتے۔
عربی ایڈیشن آپ یہاں سے لے سکتے ہیں
إرشاد الفحول إلى تحقيق الحق من علم الأصول
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
ارشاد الفحول کا ایک ترجمہ ہمارے شیخ زید حفظہ اللہ تعالی نے مکمل کیا تھا لیکن یہ کافی پرانی بات ہے۔یہ ترجمہ دقیق، مشکل اور عربی اصطلاحات پر مبنی تھا اور درحقیقت اہل علم کے لیے تو مفید ہے لیکن عوام الناس کے لیے نہیں۔
راقم نے اس کتاب کا از سر نو آسان فہم اور سلیس ترجمہ شروع کیا تھا اور تقریبا ان پیچ میں اے فور سائز کے میرے پاس ترجمہ کی صورت میں سو ایک صفحات مکمل ہو چکے تھے۔ بعد ازاں کچھ دوسری مصروفیات کے سبب سے یہ کام رک گیا۔ موقع ملتے ہی اسے فورم پر اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
 
جی ابوالحسن علوی بھائی اگر آپ اس ترجمہ کو فورم پہ اپلوڈ کردیں تو قارئین کےلیے بہت مفید ثابت ہوگا۔ان شاءاللہ
 
Top