lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
شب قدر پر قاری خلیل رحمان کے دلائل اور عامر لیاقت کے بکواسات
کسی کی مجلس میں بیٹھنے کا یہ نقصان تو ہوتا ہے ۔ اگر مجلس اپنی ہو اور اپنی مرضی سے سجائی جائے تو پھر اس طرح کے مسائل در پیش نہ ہوں گے ۔ ذاکرنائک صاحب کا پیس ٹی وی اس کی بہترین مثال ہے ۔اس سے یہ بات بھی واضح ہوئی کہ میڈیا کے ذریعے دین حق کی صحیح دعوت ممکن ہی نہیں ؛کیسے حق کی تلبیس کی ہے ارباب بدعت نے اور قاری صاحب قبلہ کچھ بھی نہ کر سکے۔
واقعی مداری کا کام مجمعے کو خوش رکھنا ہوتا ہے اور اپنی شعبدہ بازیوں پر پردہ رکھنے کے لئے وہ مجمعے کا سہارا لیتا ہے کہ جب کوئی اسکی شعبدہ بازی کا پول کھولنا چاہتا ہے تو مجمعے کو جذبات میں لا کر اس کو کامیاب نہیں ہونے دیتا ان جیسے مداریوں کو ہر جگہ بے نقاب کرنے میں ہی اسلام کی بھلائی ہےعام لیاقت نے وہی کچھ کیا جس کی اس سے امید رکھی جاسکتی ہے ۔ ان کا انداز گفتگو عالمانہ ہونے کی بجائے ’’ مداریانہ ‘‘ زیادہ ہے ۔