- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
نجد کی حدیث میں نجد کا لفظ آیا ہے جس لفظ کا بعض لوگ صرف ایک نجد پر اطلاق ثابت کرتے ہیں اور اسکا فائدہ اٹھا کر شیطان کے سینگوں والی حدیث کی غلط تعبیر کرتے ہیں
اسی کو سامنے رکھتے ہوئے یہ موضوع شروع کیا ہے کہ لفظ نجد کتنے علاقوں پر دلالت کرتا ہے چنانچہ میں اس موضوع کے دائرہ کارکی اچھی طرح وضاحت کر دیتا ہوں تاکہ غیر متعلق باتوں سے کسی کا وقت ضائع نہ کیا جا سکے
کیا صحابہ کے دور میں اور قرآن و حدیث میں نجد لفظ ہمیشہ صرف ایک خاص علاقے کے لئے بولا جاتا تھا
-تمام ممبران صرف اوپر کے محل نزاع پر بحث کریں گے
-ہر ممبر اپنی پوسٹ میں صرف اوپر محل نزاع کے حق یا مخالفت میں دلائل لکھ سکتا ہے یا پھر پہلے کسی ممبر کی دلیل کو لکھ کر اسکا رد کر سکتا ہے
-غیر متعلقہ بحث کی نشاندہی پر انتظامیہ سے کہہ کر دوسرے ممبران اس غیر متعلقہ پوسٹ کو حذف کروا سکتے ہیں تاکہ لکھنے والوں کا اور پڑھنے والوں کا وقت برباد نہ ہو
بہرام صاحب کیا منظور ہے

محل نزاع

انتباہ اور بحث کا طریقہ