الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بابر بھائی یقینا ہم سب کے لئے یہ باتیں بڑی قیمتی ہیں اور اس سے بڑھ کر یہ کہ ان پر عمل کا تقاضا خود رب رحمن ہم سے کرتا ہے۔ مثلا: و لا تموتن و انتم مسلمون۔
پتہ نہیں کب کل من علیھا فان کا ڈنکا بجے۔ اور الی ربک یومئذ المساق کہتے ہوئے سائق اور شھید فرشتے آئیں اور اپنے ساتھ لے جا کر رب ذوالجلال و الاکرام کے سامنے کھڑا کر دیں۔
اس لئے ہمیں ہر وقت ان اعمال کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالی اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرما دے آمین۔