محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
تھانوی شریعت ، بہشتی زیور ____ اور محمدی شریعت،قرآن و صحیح حدیث
جرابوں پر مسح کرنا سنت ہے
حضرت مغیرہ بن شعبه رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا !! ،، اور موزوں اور پگڑی پر مسح کیا ،،
*** ترمزی # ١٠٠ ، مسلم #٢٧٤ ، احمد #٢٤٤/٤ ، ابو داؤد #١٥٠ ***
اس کے بر عکس دیوبندی مولوی اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں
جرابوں پر مسح جائز نہیں جب تک ان پر چمڑا نہ چڑھا ہوا ہو کہ ان سے تین چار میل سفر طے کیا جا سکے -
********بہشتی زیور صفہ #٨٥ ، حصہ دوم ٢ *******