• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام علیکم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم ۔۔۔
کیا ہم اپنے لیپ ٹاپ سے ڈائریکٹ ویڈیو اپلوڈ نہیں کرسکتے ۔۔۔؟؟؟ ضروری ہے کہ میڈیا میں جن سائٹس کا آپشن آرہا ہے وہیں سے اپلوڈ ہوں ۔۔۔ ؟؟؟
وعلیکم السلام
جی سسٹر! فی الحال تو ایسا کوئی آپشن نہیں ہے۔
شاکر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ایسا آپشن نہ رکھنے کی دو بنیادی وجوہات ہیں۔

1۔ اول تو یہ کہ جس رفتار سے ویڈیوز اپ لوڈ ، ڈاؤن لوڈ ، اسٹریم فیس بک، یو ٹیوب، ویمیو وغیرہ بڑی سائٹس پر ہوتی ہیں، ہماری ننھی منی سی سائٹ پر یہ رفتار بہت سلو ہوگی۔ اور یو ٹیوب، فیس بک وغیرہ پر جس اسٹریمنگ کے ہم عادی ہیں، اس کے بالمقابل یہاں اپ لوڈ ہو جانے کے بعد اسٹریمنگ کی کم رفتار کسی کو پسند نہیں آئے گی، نہ اتنی دیر ویڈیو لوڈ ہونے کا کوئی یوزر انتظار کرے گا۔
2۔ دوسری اہم وجہ یہ ہے کہ ویڈیوز بہت زیادہ ہارڈ ڈسک لیتی ہیں کیونکہ ان کا سائز زیادہ ہوتا ہے۔ ہمارے پاس فی الوقت ایک ہزار جی بی کی اسپیس ہے، جو ہماری تمام سائٹس کے لئے دستیاب ہارڈ ڈسک ہے نہ کہ صرف محدث فورم کے لئے۔ مزید یہ کہ ویڈیوز اسٹریمنگ کے لئے خاص قسم کی ہوسٹنگ درکار ہوتی ہے، جو ہمارے پاس موجود نہیں۔ کیونکہ وہ کافی مہنگی ہوتی ہے۔

لہٰذا ہمارے لئے بھی اور یوزرز کے لئے بھی یہ نہایت مناسب ہے کہ ویڈیوز کو فیس بک یا یو ٹیوب یا ویمیو وغیرہ پر اپ لوڈ کیا جائے۔ اس کے فوائد زیادہ ہیں۔ کیونکہ ایسی صورت میں ویڈیو فقط محدث فورم اراکین ہی نہیں، بلکہ یو ٹیوب وغیرہ پر سرچ کرنے والے دیگر اراکین بھی دیکھ پاتے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
اسلام علیکم ۔۔۔
کیا ہم اپنے لیپ ٹاپ سے ڈائریکٹ ویڈیو اپلوڈ نہیں کرسکتے ۔۔۔؟؟؟ ضروری ہے کہ میڈیا میں جن سائٹس کا آپشن آرہا ہے وہیں سے اپلوڈ ہوں ۔۔۔ ؟؟؟
قابل احترام بہن !
’’ اسلام علیکم ‘‘ کی بجائے ’’ السلام علیکم ‘‘ لکھنا درست ہے یا کم از کم ’’ سلام علیکم ‘‘ چل سکتا ہے ۔
کیونکہ ’’ عربی زبان ‘‘ میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں ۔
محمد ارسلان بھائی ’’ انشاء اللہ ( ان شاء اللہ ) کی طرح اس کا بھی خیال رکھا کریں یہ غلطی بہت عام ہوتی جارہی ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
قابل احترام بہن !
’’ اسلام علیکم ‘‘ کی بجائے ’’ السلام علیکم ‘‘ لکھنا درست ہے یا کم از کم ’’ سلام علیکم ‘‘ چل سکتا ہے ۔
کیونکہ ’’ عربی زبان ‘‘ میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں ۔
محمد ارسلان بھائی ’’ انشاء اللہ ( ان شاء اللہ ) کی طرح اس کا بھی خیال رکھا کریں یہ غلطی بہت عام ہوتی جارہی ہے ۔
جی سر آئندہ ممبران کو توجہ دلائی جائے گی۔ ان شاءاللہ
 
Top