• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفی اسلام ؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
صوفیت کا پرچار
یوسف ثانی بھائی برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں۔
جزاکم اللہ خیر
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
خضر حیات
بھائی! اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کریں اس میں واضح انسانی تصویر ہے، اوراگر اس کالم میں کوئی غیراسلامی نظریہ پیش کیا گیا ہو تو وہ بھی ساتھ بیان کر دیں تاکہ اس کا رد قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا جا سکے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
خضر حیات
بھائی! اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کریں اس میں واضح انسانی تصویر ہے، اوراگر اس کالم میں کوئی غیراسلامی نظریہ پیش کیا گیا ہو تو وہ بھی ساتھ بیان کر دیں تاکہ اس کا رد قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا جا سکے۔
مفتی صاحب کا یہ کالم اور اس سے پہلے والا بھی ’’ صوفی اسلام ‘‘ دونوں پڑھے ہیں لیکن عجیب سی باتیں ہیں یا یوں کہہ لیں کہ میری ناقص سمجھ اور فہم سے بالا ہیں اس لیے میں آپ کی بات کا ’’ ہاں ‘‘ یا ’’ نہیں ‘‘ میں جواب نہیں دے سکتا ۔
فورم پر موجود کسی ( اور ) عالم دین سے رہنمائی لیں ۔
تصویر کے حوالے سے آپ کا اعتراض بجا ہے اس لیے شاکر بھائی کو زحمت دے رہا ہوں ۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم یوسف ثانی بھائی ، ایک مشورہ ہے کہ آپ جس سائٹ سے کالمز پڑھتے ہیں اسے فورم پر لگانے کے بجائے اس کا لنک اٹیچ کر دیا کریں۔
تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے اور آپ کو بھی آسانی رہے گی۔ان شاء اللہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
صوفیت کا پرچار
یوسف ثانی بھائی برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں۔
جزاکم اللہ خیر
  1. اس کالم کو ”مجلس تحقیق اسلامی“ کے آفیشیل پیج سے فیس بُک پر جس لئے مشتہر کیا گیا ہے، اسی مقصد کے تحت اس احقر نے اسے یہاں پیش کیا ہے۔
  2. مفتی صاحب کا جس مکتبہ فکر سے تعلق ہے، اور اس مکتبہ فکر سے وابستہ ”ایکٹی وسٹ“ جس قسم کی سرگرمیوں میں آج کل مصروف ہیں، اس کالم میں مفتی صاحب نے ایسی سرگرمیوں کو ڈھکے چھپے الفاظ میں ”خلاف اسلام“ قرار دیا ہے۔ یہ ایک واضح اور نمایاں تبدیلی ہے۔
  3. کسی کالم کو یہاں شیئر کرنے کا ”واحد مقصد“ یہ نہیں ہوتا کہ شیئر کرنے والا اپس کالم کے مندرجات سے متفق ہے یا اسے ”پروموٹ“ کر رہا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
مفتی صاحب کا یہ کالم اور اس سے پہلے والا بھی ’’ صوفی اسلام ‘‘ دونوں پڑھے ہیں لیکن عجیب سی باتیں ہیں یا یوں کہہ لیں کہ میری ناقص سمجھ اور فہم سے بالا ہیں اس لیے میں آپ کی بات کا ’’ ہاں ‘‘ یا ’’ نہیں ‘‘ میں جواب نہیں دے سکتا ۔
فورم پر موجود کسی ( اور ) عالم دین سے رہنمائی لیں ۔
تصویر کے حوالے سے آپ کا اعتراض بجا ہے اس لیے شاکر بھائی کو زحمت دے رہا ہوں ۔
صحیح کہتے ہیں بھائی آپ، چاہئے تو یہ کہ تھریڈ پوسٹر پہلے ہی کچھ نہ کچھ وضاحت کر دے، تاکہ بعد میں پوچھنے پر وضاحت کرنے کی زحمت سے بچا جا سکے۔
 
Top