مفتی صاحب کا یہ کالم اور اس سے پہلے والا بھی ’’ صوفی اسلام ‘‘ دونوں پڑھے ہیں لیکن عجیب سی باتیں ہیں یا یوں کہہ لیں کہ میری ناقص سمجھ اور فہم سے بالا ہیں اس لیے میں آپ کی بات کا ’’ ہاں ‘‘ یا ’’ نہیں ‘‘ میں جواب نہیں دے سکتا ۔خضر حیات
بھائی! اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کریں اس میں واضح انسانی تصویر ہے، اوراگر اس کالم میں کوئی غیراسلامی نظریہ پیش کیا گیا ہو تو وہ بھی ساتھ بیان کر دیں تاکہ اس کا رد قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا جا سکے۔
صحیح کہتے ہیں بھائی آپ، چاہئے تو یہ کہ تھریڈ پوسٹر پہلے ہی کچھ نہ کچھ وضاحت کر دے، تاکہ بعد میں پوچھنے پر وضاحت کرنے کی زحمت سے بچا جا سکے۔مفتی صاحب کا یہ کالم اور اس سے پہلے والا بھی ’’ صوفی اسلام ‘‘ دونوں پڑھے ہیں لیکن عجیب سی باتیں ہیں یا یوں کہہ لیں کہ میری ناقص سمجھ اور فہم سے بالا ہیں اس لیے میں آپ کی بات کا ’’ ہاں ‘‘ یا ’’ نہیں ‘‘ میں جواب نہیں دے سکتا ۔
فورم پر موجود کسی ( اور ) عالم دین سے رہنمائی لیں ۔
تصویر کے حوالے سے آپ کا اعتراض بجا ہے اس لیے شاکر بھائی کو زحمت دے رہا ہوں ۔