جس طرح احادیث کی کتب میں ضعیف و موضوع احادیث موجود ہیں ، اسی طرح فقہ کی کتب میں شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیںکیا فقہ کی کتب میں بھی شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیں
آپ موضوع پر واپس آئیں اور تسلیم کرلیں کہ آپ نے جس قول کی وجہ سی فقہ حنفی پر اعتراض کیا ہے وہ قول غیر مفتی بہ ہے اور آپ کا اعتراض درست نہیں