• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
کیا فقہ کی کتب میں بھی شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیں
جس طرح احادیث کی کتب میں ضعیف و موضوع احادیث موجود ہیں ، اسی طرح فقہ کی کتب میں شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیں
آپ موضوع پر واپس آئیں اور تسلیم کرلیں کہ آپ نے جس قول کی وجہ سی فقہ حنفی پر اعتراض کیا ہے وہ قول غیر مفتی بہ ہے اور آپ کا اعتراض درست نہیں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

اس کا مطلب ہے کہ ہدایہ مشکوک ہے - پہلے آپ یہاں پر جو اعترض کیے ہیں​
ان کے بارے میں بتا دیں کہ اب میں شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال

کون سے ہیں- تا کہ اعترض والا سلسلہ روکا جا سکے​
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
اس کا مطلب ہے کہ ہدایہ مشکوک ہے -​
یعنی اگر کسی حدیث کی کتاب میں کچھ احادیث ضعیف ہوں یا موضوع تو حدیث کی کتاب مشکوک ہوجائے گی ؟؟؟؟؟
آپ تو احادیث کے بہت بڑے ذخیرے کو مشکوک بنادیں گے

پہلے آپ یہاں پر جو اعترض کیے ہیں
ان کے بارے میں بتا دیں کہ اب میں شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال
کون سے ہیں- تا کہ اعترض والا سلسلہ روکا جا سکے
http://forum.mohaddis.com/threads/فقہ-حنفی-کی-کتاب-ہدایہ-کا-آپریشن.17512/
دوسرے تھریڈ کے لنک نہ دیں ، صرف موضوع سے متعلق موضوع پر بات کریں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یعنی اگر کسی حدیث کی کتاب میں کچھ احادیث ضعیف ہوں یا موضوع تو حدیث کی کتاب مشکوک ہوجائے گی ؟؟؟؟؟
آپ تو احادیث کے بہت بڑے ذخیرے کو مشکوک بنادیں گے

دوسرے تھریڈ کے لنک نہ دیں ، صرف موضوع سے متعلق موضوع پر بات کریں

تلمیذ بھائی اب ہدایہ کو آپ احادیث کی کتب سے ملا رھے ہیں​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
تلمیذ بھائی اب ہدایہ کو آپ احادیث کی کتب سے ملا رھے ہیں​
نہیں بھائی۔
وہ احادیث کو ہدایہ سے ہرگز نہیں ملا رہے۔ بلکہ یہ بتا رہے ہیں کہ کسی کتاب میں "ضعیف" بلکہ "موضوع حدیث" موجود ہونے سے وہ کتاب مشکوک نہیں ہوتی بلکہ چھ صحیح کتابوں میں شامل ہو جاتی ہے تو وہ کتاب کیسے مشکوک ہوگی جس میں صرف ضعیف "اقوال" ہوں؟
البتہ اگر آپ نہ ماننا چاہیں تو آپ کی مرضی۔
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
میری راے میں اس وضاحت کو قبول کر لینا چاہیے کہ یہ احناف کا مفتیٰ بہ قول نہیں؛البتہ حنفی دوستوں کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کرانا چاہوں گا کہ اسے تو آپ نے شاذ کہہ کر اپنا دفاع کرلیا،آخر کیا وجہ ہے کہ اگر کوئی اہل حدیث عالم بر بناے اجتہادایسی بات کہتا ہے ،تو اسے شاذ کہنے کے بجاے قابل گردن زدنی گردانا جاتا اور پورے مسلک کو مطعون کیا جاتا ہے؟ دوسرے اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ تقلید شخصی بھی اختلاف کا حل نہیں،جیسا کہ اس کے جواز کے طور پر اس نکتے کو بھی نمایاں کیا جاتا ہے؛کیا خیال ہے؟
 
پہلی بات سے تو میں بھی نالاں ہوں اگر کوئی ایسا کرتا ہے۔

دوسری بات کا جواب یہ ہے کہ تقلید شخصی میں رہ کر ہی یہ ہو رہا ہے۔ اس سے کم اختلاف کسی بھی فن میں ممکن نہیں۔
تقلید مطلق میں رہ کر یہ اختلاف بڑھ جاتا ہے آراء کے بڑھنے سے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اختلاف کی کمی زیادتی سے کوئی بحث نہیں ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں
اشماریہ

شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال
فقہ میں ان کی کیا تعریف ہے​
کیسے پتا چلے گا کہ فقہ کا قول شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال میں سے ہے یا نہیں​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ

شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال
فقہ میں ان کی کیا تعریف ہے​
کیسے پتا چلے گا کہ فقہ کا قول شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال میں سے ہے یا نہیں​
جب آپ کا یہ کام نہیں ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ کسی دار الافتاء سے پوچھ لیجیے گا۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
اشماریہ
شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال
فقہ میں ان کی کیا تعریف ہے​
کیسے پتا چلے گا کہ فقہ کا قول شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال میں سے ہے یا نہیں​
اگر آپ کو شاذ ، متروک اور غیر مفتی بہ اقوال کا نہیں معلوم تو آپ سے گذارش ہے پہلے فقہ حنفی کی کتب کا مطالعہ کریں فیس بک سے پوسٹر نہ شیئر کریں
سوال تو ایک لائن کا ہے لیکن جواب بہت طویل ہے
آپ اکثر اپنی پوسٹ میں صحیح ، ضعیف حدیث کی اصطلاجات استعمال کرتے ہیں تو آپ پہلے مجھے صحیح ، ضعیف اور موضوع حدیث کا فرق اور ان احادیث کو الگ الگ کرنے کا طریقہ بتادیں
 
Top