• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر فقہ حنفی نافذ ہو جائے تو ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
سب بھائی ذرا موضوع پر بھی کچھ پوسٹ کر دیں -

اگر فقہ حنفی نافذ ہو جائے تو ؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
اگر پاکستان میں فقہ حنفی نافض ہوگئی تو ملک کی صورت حال کیا ہوگی

میں اس موضوع پر کچھ تحریر کرنے اور دیگر دوستوں کو اس بارے میں تحریر کرنے سے قبل اس بات کی اجازت چاہتا ہوں کہ اس موضو پر فقہ حنفی کی معتبر کُتب سے جو کچھ لکھا جاسکتا ہے کیا اُس سب کی اجازت ہے۔۔۔۔؟ کیونکہ میرا مقصد عام لوگوں کو یہ بتانا مقصود ہے کہ فقہ حنفی کے مسائل دراصل کیا ہیں، اور اگر فقہ حنفی کو رائج کردیا گیا تو ملک میں ایک ایسی صور حال پیدا ہو جائیگی جس میں کوئی شرم و حیا کا سوال باقی نہ رہیگا، فحاشی عام ہو جائیگی، اکی مثال میں اسطرح دونگا کہ فقہ حنفی کی ایک معتبر کتاب میں ہے کہ " عورت محرم یا نا محرم کے جسم کے ناف سے گھٹنون تک کو چھوڑ کر تمام جسم کو دیکھا جاسکتا ہے چھوا جاسکتا ہے اور مسلا جا سکتا ہے " اب اگر اس فقہ کی اس مسئلہ پر کوئی عمل کرے اور سر عام اسکا مظاہر بھی کرے تو فقہ حنفی تو اس بات کی اجازت دیتا ہے مگر شاید ملک کا قانون اس بات کی اجازت نہ دے اور میرے حیال میں کوئی بھی مہذب شخص بھی اس عمل کی اجازت نہ دے۔

یہ تو ایک معلمول مسئلہ ہے میں فقہ حنفی کے دیگر مسائل جو اس سے کہیں زیاہ شرمناک، خطرناک اور حیرت ناک ہیں انکو لوگوں کے ساتھ شیر کرنا چاہتا ہوں تاکہ لوگوں کو اصل حقائق کا علم ہو اور پھر وہ فیصلہ کریں ۔ شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
سب بھائی ذرا موضوع پر بھی کچھ پوسٹ کر دیں -

اگر فقہ حنفی نافذ ہو جائے تو ؟
اللہ نہ کرے، اللہ ہمارے گناہ معاف فرمائے جس کی سزا میں ہم پر فقہ حنفی نافذ ہو، جب سے یہ فقہ آئی ہے تب سے لوگوں نے دین کو مذاق سمجھ رکھا ہے، ایک شخص سے اتنی محبت کرنے لگے ہیں کہ جو اس کی بات سے اختلاف کرتا ہے اس شخص کے چاہنے والے اس پر ریت کے ذرے کے برابر لعنت کرتے ہیں۔
اگر وہ شخص ابوحنیفہ کوئی غلط بات کرتا تھا تو اس کے چاہنے والے اس کو بھی صحیح ہونے کا لباس پہنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں۔
یہ صرف فقہ پر عمل کرنے والوں کا حال ہے، یہ نافذ ہو گیا تو بس پھر، اہلحدیث کو تو چن چن کر قتل کیا جائے گا کیونکہ اہلحدیث سے قرآن و حدیث کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہو گی، اور انہوں نے اپنے امام کو چھوڑنا نہیں، ملک میں بس قرآن و سنت نافذ ہو، جب تک مکہ مدینہ میں نبوی دور میں لوگ قرآن و سنت پر رہے، امن ہی امن، بھائی چارہ ہی بھائی چارہ، لیکن جب سے قرآن و سنت کو چھوڑا، ذلالت ہی ذلالت، محتاجی ہی محتاجی۔ لہذا فقہ حنفی ناٹ منظور قرآن و حدیث دل سے منظور۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964

میرے خیال میں آج کل کسی بھی جگہ کسی فقہ کے نفاذ کی بجائے ’’ اسلامی نظام ‘‘ کے نفاذ کی بات ہو رہی ہے ۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پیش کرسکتے ہیں تو بہترین کاوش ہوگی ۔
اگر یہ طریقہ کار اختیار کیا جائے کہ فلاں فقہ کو نافذ کرنے میں یہ یہ نقصانات ہیں تو کسی خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی بجائے یہ بات ذہن میں رکھیں جس طرح ہم فقہ حنفی کےمسائل کی فہرستیں تیار کرتے ہیں انہوں نے بھی کر رکھی ہیں ۔
اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو اسلامی نظام کے نفاذ کی کوششیں اسلام پسندوں کے ایک دوسرے پر طعن و تشنیع کے ساتھ دم توڑ جائیں گے اور ان لوگوں کو تالیاں بجانے کا موقعہ مل جائے گا جنہیں مسالک و مذاہب سے کوئی سروکار نہیں انہیں سیدھا سیدھا اسلام سے ہی ( عملی طور پر ) نفرت ہے ۔
 
ارسلان بھائی یہ جذباتی باتیں ہیں ، حقیقت میں عملی طور پر ان کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔
بالکل یہی خیالات احناف کے آپ کے بارے میں ہیں کہ اگر ان لوگوں کے کہنے کے مطابق قرآن وسنت کانظام نافذ ہوگیا تو دوسروں پر ’’ کفر شرک ‘‘ کے فتوی لگا کر حدیں جاری کردیں گے ۔
 
خضر بھائی! آپ کی بات سے تو ہم 100٪ متفق ہیں، لیکن اپنے حنفی بھائی آپ کی بات سے ایگری نہیں ہوں گے، آپ اسلامی نظام کی بات کرتے ہیں، ہماری تو دلی چاہت اور تمنا ہے، لیکن اسلامی نظام کس منہج پر آپ لانا چاہتے ہیں، جب آپ کہیں گے کہ اسلامی نظام نافذ کیا جائے اور فہم سلف صالحین کے مطابق کیا جائے، اس اسلامی نظام میں اگر کسی مسئلے میں ابوحنیفہ کا کوئی قول ٹکرائے گا اس کو رد کر کے کسی اور فقہ کا مسئلہ جو قرآن و سنت کے مطابق ہو گا اس کو لیا جائے گا تو یار لوگ نے کہنا ہے
"یہ غیر مقلدوں کی حکومت ہے اس کو مٹاؤ"

یہی بات تو ہم سوچ سوچ کر پریشان ہیں کہ کس طرح اسلامی نظام نافذ ہو، اچھے بھلے اسلامی نظام کے نفاذ کو مٹانے اور کمزور کرنے میں کن لوگوں کا ہاتھ ہے، کن لوگوں نے تقلید و جمود کا راستہ اختیار کر کے مسلمانوں کو کھوکھلا کیا۔ آپ تو ماشاءاللہ تاریخ بھی جانتے ہوں گے۔
 
جی جانتا ہوں ۔
لیکن صرف تاریخ پر ماتم کرنے سے اور کوسنے دینے سے کوئی فائدہ نہیں ۔
اب جو صورت حال ہے اس کو حل کرنے کے لیے توجہ دینا پڑے گی ۔ ( جس کے لیے بدقسمتی سے ہم تیار نہیں )
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی یہ جذباتی باتیں ہیں ، حقیقت میں عملی طور پر ان کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔
بالکل یہی خیالات احناف کے آپ کے بارے میں ہیں کہ اگر ان لوگوں کے کہنے کے مطابق قرآن وسنت کانظام نافذ ہوگیا تو دوسروں پر ’’ کفر شرک ‘‘ کے فتوی لگا کر حدیں جاری کردیں گے ۔
بھائی! پھر کن لوگوں کے منہج نافذ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، سننے میں آیا تھا ایک بار کہ افغانستان میں طالبان نے رفع الیدین کرنے والے اہلحدیثوں کے ہاتھ کاٹ دئیے، کیا یہ اسلامی حکومت ہے؟ کیا اس کو اسلامی حکومت کہتے ہیں، جہاں قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں، بھائی آپ ہی بتائیں کہ کس طرح ہم لوگوں کو اسلامی منہج پر اکٹھا کریں، یہ فرقہ واریت نے مسلمانوں کو بہت جدا کر دیا ہے، اور اس فرقے کے تمام تر ذمہ دار اہلحدیث نہیں، بلکہ یہ غیر اہلحدیث ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
جی جانتا ہوں ۔
لیکن صرف تاریخ پر ماتم کرنے سے اور کوسنے دینے سے کوئی فائدہ نہیں ۔
اب جو صورت حال ہے اس کو حل کرنے کے لیے توجہ دینا پڑے گی ۔ ( جس کے لیے بدقسمتی سے ہم تیار نہیں )
جی میں تو دل و جان سے تیار ہوں، آپ اٹھائیں قدم، زیادہ دور نہ جائیں فقہ حنفی کا کوئی مسئلہ لیں، اس کو قرآن و سنت کے خلاف ثابت کریں اور اس کا رد کریں، اشماریہ، تلمیذ، جمشید صاحبان کو بلائیں اور کہیں کہ بھائیو میں نے فقہ کا مسئلہ غلط ثابت کیا ہے آپ رجوع کریں۔ چلیں زیادہ دور نہ جائیں فورم پر ہی ٹیسٹ کر لیں۔
 
Top