• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقریری مقابلے اور شراکت!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،​
پاکستان بھر سے تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔کیا کوئی بھائی مجھے بتا سکتے ہیں کہ ان مقابلوں میں بطور مقرر شرکت کیسے کی جاتی ہے؟نیز کیا اہلیت ہونی چاہیئے اور یہ تقاریر کب منعقد کی جاتی ہیں؟؟؟​
جو بھی معلومات رکھتے ہیں ضرور​
راہنمائی فرمائیں ، اللہ جزائے خیر سے نوازے۔​
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
قاری صاحب پنچاب سطح کے مقابلے ہوئے حکومت پنجاب کی طرف وہ ختم ہوئے گئے ہیں
اس کے علاوہ کوئی نہیں ہورہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
قاری صاحب پنچاب سطح کے مقابلے ہوئے حکومت پنجاب کی طرف وہ ختم ہوئے گئے ہیں
اس کے علاوہ کوئی نہیں ہورہے
شکریہ
بھائی یہی تو معلومات چاہیئں کہ یہ کب ہوتے ہیں؟ اور ان میں بطور مقرر شرکت کیسے کی جاتی ہے؟؟
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
محترم بھائی یہ مقابلے فروری سے اپریل تک ہوتے ہیں ایک مقابلہ سکول مدارس یونیورسٹی درمیان ہوتا ہے مختلف راؤنڈ میں
دوسرا یونین کونسل کی سطح سے ہوکر اوپر تک ہوتے ہیں اب یہ ختم ہوگئے ہیں ان کی اہلیت کوئی خاص نہیں ہوتی جو بھی حصہ لے سکتا ہے
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اس طرح مرکز طیبہ مرید کے والے بھی کرواتے ہیں تما م مدارس کے طلبہ کے درمیان جن میں ہر مدرسہ کے دو طالب علم شرکت کرتے ہیں یہ مقابلہ ہوگیا ہے
اس طرح ہرسال جامعہ سلفیہ والے کرواتے ہیں جن ابھی تک تاریخ نہیں آئی ہے جب بھی علم ہوگا تو اطلاع کردیں گئے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یوسف ثانی بھائی
کنعان بھائی
اس موضوع پر کچھ بھی معلومات رکھتے ہیں ، تو ضرور شئیر کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مختلف سطح پر ہونے والے مقابلہ جات کی مختلف نوعیتیں ہوتی ہیں
1۔گورنمنٹ کی سطح پر: اس لیول پر ہونے والے مقابلہ جات میں بسا اوقات صرف سرکاری اداروں کو شامل کیا جاتا ہے اور بسا اوقات پرائیویٹ اداروں کو شامل کیا جاتا ہے۔
طریقہ کار:اس کا عام طور پر طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ اخبارات میں اشتہارات بھی آ جاتے ہیں اور اگر اشتہار نہ بھی آئے تو اداروں کو لیٹر جاری کر دیے جاتے ہیں اور باقی معاملات ادارے خود دیکھ لیتے ہیں۔
2۔پرائیویٹ سطح پر: تو پرائیویٹ سطح پر بھی عام طور پر دو طریقے کار ہوتے ہیں:
یا تو صرف پرائیویٹ ادارے ہی شرکت کر سکتے ہیں یا تمام لوگ شرکت کر سکتے ہیں
طریقہ کار:اس کے لیے عام طور پر اشتہارات اور بینرز وغیرہ لگا کر اعلانات کیے جاتے ہیں اور لوگ رابطے کر لیتے ہیں۔

تو یہ چند ایک معلومات تھیں امید ہے بات سمجھ آگئی ہو گی۔ان شاء اللہ
 
Top