محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
والد کی قدر کرو !!!
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کے اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اُف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !ماں باپ کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کریں انہیں اف تک نہ کہیںسورہ الا سراء میں ہے کہ ،
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں برھاپے کو پہچ جائیں تو ان کی آگے اف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کی ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کی ساتھ ان کی سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !
******** الا سراء # ٢٣،٢٤ ********
جزاک اللہ بھائی غور نہیں کر سکا کاپی کرنے میںاور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کے اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اُف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !
******** الا سراء # ٢٣،٢٤ ********
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
خان صاحب؟ ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔
کچھ توجہ دیں۔ جزاک اللہ خیرا