وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
آپ RUNمیں جاکرtemp،recent،اور prefetchفائلز کوڈیلیٹ کردیں۔اورکروم کی ہسٹری اورکو بھی ڈیلیٹ کردیں۔پتا نہیں ۔۔۔مگر میرا کروم ہینگ بہت ہو رہا ہے۔
عموما کروم کے ہینگ ہونے کی وجہ کوئی ایپلی کیشن ہوتی ہے۔ آپ ایکسٹینشن میں جا کر تمام تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن غیرفعال کر دیں۔ اور پھر اگر فرق پڑ جائے تو ایک ایک کر کے آن کرتی جائیں۔ جس ایکسٹینشن کو آن کرنے سے کروم ہینگ ہو جائے اسے ان انسٹال کر دینا ہی بہتر ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
شاکر بھائی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز میں ’’آئی ڈی ایم‘‘ ہی کی فائل تھی۔جسے غیر فعال کر دیا تو مسئلہ واقعی ہی ختم ہو گیا۔عموما کروم کے ہینگ ہونے کی وجہ کوئی ایپلی کیشن ہوتی ہے۔ آپ ایکسٹینشن میں جا کر تمام تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن غیرفعال کر دیں۔ اور پھر اگر فرق پڑ جائے تو ایک ایک کر کے آن کرتی جائیں۔ جس ایکسٹینشن کو آن کرنے سے کروم ہینگ ہو جائے اسے ان انسٹال کر دینا ہی بہتر ہے۔