محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
فیس بک پر عوام کے تحقیقی مزاج کی قابلیت
فیس بک پر عوام کی تحقیق کا معیارکیا ہے اس بات کا اندازہ آپ لوگ اس واقعے سے لگا سکتے ہیں کہ ایک شخص نے مسجد الحرام کے ایک دروازے کی تصویر لگا کر اوپر لکھ دیا کہ
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کی خوبصورت تصویر
حیرانگی اس وقت ہوئی جب بغیر سوچے سمجھے لوگوں نے Likeاور Comments کرنا شروع کر دئیے، کیا کسی کو غور و فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کہ اوپر دیکھے دروازہ مسجد الحرام کا ہے ناکہ مسجد نبوی کا۔
یہ حال ہے عوام کا