• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفیا کا نظریہ وحدۃ الوجود مصنف/مقرر/مولف فضیلۃ.الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جناب مجھے آپ لوگوں کی حالت پر ہنسی آتی ہے۔اور طلحہ صاحب ایسے تو قادیانی کی بھی ایسی کتب ہیں جن میں ختم نبوت کا اقرار ہے اس کے بارے میں کیا عرض کریں گئے؟؟؟اور اسحاق سلفی صاحب آپ لوگ جب بے بس ہو جاو تو اس طرح کے ڈرامے کر تے ہو۔یاد رکھو ایسے ڈراموں سے اپنے حواریوں کو خوش کیا جا سکتا ہے۔اہلحق کی گرفت سے بچا نہیں جا سکتا۔
آپ نے تو مناظرے کا لنک دیا نہیں ۔ اب ہم سے ہی ایک مناظرے کا لنک لیں لیں
http://munazarah.org/index.php/ur/audios/syed-talib-ur-rehman/703-aqeeda-wahdatul-wajood-internet-1-of-5-عقیدہ-وحدت-الوجود
پارٹ2 http://munazarah.org/index.php/ur/audios/syed-talib-ur-rehman/704-aqeeda-wahdatul-wajood-internet-2-of-5-عقیدہ-وحدت-الوجود
پارٹ 4
http://munazarah.org/index.php/ur/audios/syed-talib-ur-rehman/706-aqeeda-wahdatul-wajood-internet-4-of-5-عقیدہ-وحدت-الوجود
پارٹ5
http://munazarah.org/index.php/ur/audios/syed-talib-ur-rehman/707-aqeeda-wahdatul-wajood-internet-5-of-5-عقیدہ-وحدت-الوجود
پارٹ3
http://munazarah.org/index.php/ur/audios/syed-talib-ur-rehman/705-aqeeda-wahdatul-wajood-internet-3-of-5-عقیدہ-وحدت-الوجود
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
جناب مجھے آپ لوگوں کی حالت پر ہنسی آتی ہے۔اور طلحہ صاحب ایسے تو قادیانی کی بھی ایسی کتب ہیں جن میں ختم نبوت کا اقرار ہے اس کے بارے میں کیا عرض کریں گئے؟؟؟اور اسحاق سلفی صاحب آپ لوگ جب بے بس ہو جاو تو اس طرح کے ڈرامے کر تے ہو۔یاد رکھو ایسے ڈراموں سے اپنے حواریوں کو خوش کیا جا سکتا ہے۔اہلحق کی گرفت سے بچا نہیں جا سکتا۔
اہل حق کون ہے-

جس کو آپ اپنا سب سے بڑا پیر مانتے ہیں وہ کیا کہتے ہے

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے نزدیک اہل حق جماعت کون سی ہے

10734049_1520588961563246_197300122310379523_n.jpg
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
جناب مجھے آپ لوگوں کی حالت پر ہنسی آتی ہے۔اور طلحہ صاحب ایسے تو قادیانی کی بھی ایسی کتب ہیں جن میں ختم نبوت کا اقرار ہے اس کے بارے میں کیا عرض کریں گئے؟؟؟اور اسحاق سلفی صاحب آپ لوگ جب بے بس ہو جاو تو اس طرح کے ڈرامے کر تے ہو۔یاد رکھو ایسے ڈراموں سے اپنے حواریوں کو خوش کیا جا سکتا ہے۔اہلحق کی گرفت سے بچا نہیں جا سکتا۔
بھئی ہم نے کیا ڈرامہ کرنا ہے ۔ہمیں تو سکرپٹ رائیٹر ہی نہیں ملا ،
سارے سکرپٹ رائیٹر ۔بریلی ،دیوبند کے حصے میں آئے ہیں ۔اور انہوں نے ایسے ایسے ڈرامے لکھے ،اور سٹیج کئے ہیں کہ ۔الامان ، الحفیظ
ویسے آپ نے ابھی تک ’’ عبقات ‘‘ کے حوالے سے شاہ صاحب پر جو بہتان لگایا ،اسے ثابت نہیں کیا۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھئی ہم نے کیا ڈرامہ کرنا ہے ۔ہمیں تو سکرپٹ رائیٹر ہی نہیں ملا ،
سارے سکرپٹ رائیٹر ۔بریلی ،دیوبند کے حصے میں آئے ہیں ۔اور انہوں نے ایسے ایسے ڈرامے لکھے ،اور سٹیج کئے ہیں کہ ۔الامان ، الحفیظ
ویسے آپ نے ابھی تک ’’ عبقات ‘‘ کے حوالے سے شاہ صاحب پر جو بہتان لگایا ،اسے ثابت نہیں کیا۔
بھائی کوئی سٹیج ڈرما نکل بھی کر دیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اور اس کو بھی غور سے دیکھیں ثنا اللہ صاحب کیا کہتے ہیں اور لگائیں ایک عدد فتوی
upload_2015-3-3_13-1-33.png
 
Top