• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانیت کے متعلق قومی اسمبلی کی خفیہ دستاویز ٣٨سال بعد

بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
السلام علیکم ۔۔ محترم المقام ساتھیو ،آج میں آپ کے ساتھ انتہائی اہم کتاب شئیر کرنا چاہتا ہوں جس کا سب ساتھیوں کو شدت سے انتظار تھا ، یہ وہ فیصلہ تھا جب 1974 میں پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو کافر کہا گیا اور اس پر باقاعدہ قانون بنا دیا گیا ، سرکاری طور پر یہ خفیہ دستاویز پہلی دفعہ شائع ہو رہی ہے ۔پہلے پارلمنٹ میں شکست نام کی کتاب موجود تھی ، مگر وہ محترم اللہ وسایا صاحب کی تالیف تھی جو پارلیمنٹ کی کاروائی کی روشنی میں لکھی گئی گئی تھی ۔قادیانی اس کتاب کو جھٹلاتے رہتے تھے ، مگر اب نیشنل اسمبلی کے فورم سے یہ سرکاری دستاویز پرنٹ کر کے قادیانیوں کو اس کتاب کا 21 حصوں پر مشتمل نسخہ دے دیا ہے ،
قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ،سیکرٹ کاروائی کی اشاعت ہو گئی

اسی کی کاروائی پر کتابی شکل میں پہلے سے موجود تھی ، مگر وہ کتاب اللہ وسایا صاحب نے تالیف کی تھی ، مگر اب پہلی دفعہ 38 سال بعد آپ اس کتاب کے 21 حصے ادھر دیکھ سکیں گے ، قادیانی آج تک یہ کہتے تھے کہ گورنمنٹ اس کاروائی کو چھاپنے کی ہمت نہیں کر سکے گی ، اور اگر شائع کیا گیا تو پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قادیانیت قبول کر لے گی ، اس لیے حکومت پاکستان اس کو شائع ہی نہیں کرے گی ، مگر ۔۔۔
گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے،مگر اس کو 2012 میں پرنٹ کیا گیا ، اور کنیڈا کے ایک قادیانی نے اس کا نسخہ بذریعہ عدالت حاصل کیا ، اس نسخہ کو ہم اپنے فورم پر پیش کر چکے ہیں ، اب متحدث کے اسلامی فورم پر آپ سب کے لیے پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں ،
یہاں پر مضمون لگایا ہے ۔۔سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی۔۔۔۔۔
آپ بھی اس کو دیکھیں ،
اب 38 سال بعد سرکاری رپورٹ کو عام کر دیا گیا ہے اور اسوقت اس رپورٹ کو صرف اس لیے شائع نہیں کیا گیا تھا کہ کہیں امت رسول محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ان زندیقوں کا غصہ میں قتل عام نہ کر دے ، 1974 میں اس وقت ماحول میں شدید تناؤ تھا ، اس لیے سرکاری سطح پر قادیانی اقلیت کی حفاظت کے لیے اس رپورٹ کو نشر نہیں کیا گیا تھا ۔ یہ قومی اسمبلی کا متفقہ فیصلہ تھا ، اور ان کو کافر قرار دینے پر قانون بنایا گیا ، اسلامی شعار ان کے لیے ممنوع ہیں ۔اور وہ کافر اور زندیق ہیں ۔ یہ واحد متفقہ قومی اسمبلی کا فیصلہ تھا ،جس پر سیر حاصل بحث کی گئی ، اور فریق مخالف کو پوری دلچسپی ،تحمل اور احترام سے سنا گیا ، اس سرکاری رپورٹ کے 21 کتابی حصے ہیں ، رپورٹ انگلش اور اردو زبان میں مشتمل ہے ، 21 دنوں کی مکمل کاروائی کا ایک ایک لفظ موجود ہے ، قادیانیوں ساتھیوں کو کسی مولوی صاحب ، عالم نے کچھ نہیں کہا ، بلکہ ان کے ہی خلیفہ ثالث مرزا ناصر نے خود ہی اپنے پول کھول دیے ، اپنے جوابات سے ان سب باتوں کو تسلیم کیا ،کہ یہ سب کفریہ باتیں مرزا کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں ، اور ان ہی کی روشنی میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے متفقہ فیصلہ کی روشنی میں ان کو کافر اور زندیق قرار دیا گیا ۔ اور ان کو اقلیت قرار دیا ، اور ان کے لیے باقاعدہ قانون پاس کیا گیا ، ان کے لیے اسلام کا نام لینا قابل جرم قرار دیا گیا ، اور وہ سب اصلاحات بھی یہ لوگ استعمال نہیں کر سکتے ، کاش قادیانی اس کاروائی کومکمل اور کھلے دل سے پڑھ لیں ، اور اپنی قادیانی قیادت کے کفریہ افکار خود مرزا ناصر کی زبانی پیش کیے ہوئے پڑھ لیں ،اور خود قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام کے آفاقی نظام میں شامل ہو جائیں ،
لیجیے سب حصوں کا ترتیب وار لنک لگا رھا ھوں ۔ آپ ماؤس سے رائٹ کلک کرکے سیو ایز لنک کریں ، سب فائلیں پی ڈی ایف ہیں ،
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2001.pdf پہلا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2002.pdf دوسرا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2003.pdf تیسرا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2004.pdf چوتھا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2005.pdf پانچواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2006.pdf چھٹا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2007.pdf ساتواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2008.pdf آٹھواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2009.pdf نواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2010.pdf دسواں حصہ
باقی حصے اگلی قسط میں پیش کر رہا ہوں ، ان شاءاللہ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا ، آپ کا مخلص
 
بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
باقی گیارہ لنک یہ ہیں ، لیجیے ڈاؤن لوڈ کر لیں ، ہر حصہ الگ الگ مکمل ہے ۔ پچھلی پوسٹ میں دس حصے لگا دیے تھے ، اب باقی گیارہ حصے یہاں لگائے جائے جا رہے ہیں ،
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2011.pdf گیارہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2012.pdf بارہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2013.pdf تیرھواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2014.pdf چودھواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2015.pdf پندرہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2016.pdf سولہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2017.pdf سترہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2018.pdf اٹھارواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2019.pdf انیسواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2020.pdf بیسواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya%20-%20Part%2021.pdf اکیسواں حصہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کل حصے ایک ہی فائل میں اکٹھے بھی ڈاؤں لوڈ ہو سکتے ہیں ، ایک ہی زپ فائل میں ، اس کے لیے یہاں کلک کریں اور میڈیا فائر کے لنک سے ڈاؤن کر لیں ۔لنک نیچے درج ہے ،
1974 NA.PAk.rar ایک ہی زپ فولڈر میں سب فائلیں شامل کر دی ہیں اور اس کا سائز 75 ایم بی کے قریب ہے ، جن دوستوں کے نیٹ کی رفتار تیز ہے وہ ایک ہی دفعہ سب فائلیں ڈاؤن کر سکتے ہیں ، بصورت دیگر الگ الگ فائل ڈاؤن کریں ،
آپ کی دعاؤں کا محتاج : بےباک
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت ہی مفید پوسٹ ہے، کلیم حیدر بھائی آپ ان تمام لنکس کو ڈاونلوڈ ہو جانے کے بعد کمبائن کر کے ایک ہی پی ڈی ایف بناکر لائبریری میں شامل کر لیجئے، لوگوں کا کافی وقت بچیگا ۔ ان شاء الله.
جزاک الله خیر بے باک بھائی جان.
 
بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
یہ کل حصے ایک ہی فائل میں اکٹھے بھی ڈاؤں لوڈ ہو سکتے ہیں ، ایک ہی زپ فائل میں ، اس کے لیے یہاں کلک کریں اور میڈیا فائر کے لنک سے ڈاؤن کر لیں ۔لنک نیچے درج ہے ،
ایک ہی زپ فولڈر میں سب فائلیں شامل کر دی ہیں اور اس کا سائز 75 ایم بی کے قریب ہے ، جن دوستوں کے نیٹ کی رفتار تیز ہے وہ ایک ہی دفعہ سب فائلیں ڈاؤن کر سکتے ہیں ، بصورت دیگر الگ الگ فائل ڈاؤن کریں ،
آپ کی دعاؤں کا محتاج : بےباک ۔۔۔شاید آپ نے لنک نہیں دیکھا ، میں نے سب فائلوں کو اکٹھا کر دیا ہے ، اور وہ لنک یہ ھے ۔۔۔ نیچے لنک کو کلک کریں ایک ہی فولڈر میں سب فائل موجود ہیں ، ان کو الگ صرف اس لیے رکھا گیا ،کیونکہ اسی ترتیب سے حکومت کے پاس سے ٢١ حصے ایشو ہوئے ہیں ،
1974 NA.PAk.rar
 
صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
ماشااللہ واقعہ ہی یہ ایک بہت ہی عمدہ اور اچھی کاوش ہے ۔ اللہ پاک سب کو اجرِ عظیم عطاء فرمائے آمین
قومی اسمبلی کی اسی کاروائی کو مکمل طور پر یونیکوڈ میں ختم نبوت فورم پر ٹائپ کرنے کی سعادت بھائی محمد ابوبکرصدیق صاحب حاصل کر رہے ہیں ۔ آپ بھی اس فورم کا وزٹ کیجیئے اور اس فورم کو پھیلانے میں جتنا ممکن ہو سکے اپنا کردار ادا کریں ۔ جزاک اللہُ خیرا
ایک انتہائی اہم و خصوصی نوٹ :
(ختم نبوت فورم پر ٹائپ کی جانےوالی اس مکمل کاروائی کےتمام حقوق ختم نبوت فورم کی انتظامیہ میں شامل صرف محمدابوبکرصدیق صاحب اپنے پاس محفوظ رکھتےہیں ۔ اس لیے ان کی اجازت کے بغیر کسی بھی فورم پر اس کاروائی کو ٹائپ کرنایا اس کو کاپی کرنا سختی سے منع اور قانونی جرم ہے ۔ انٹرنیٹ پر یہ کاروائی لگانے کے لیے محمدابوبکرصدیق بھائی کو یہ حقوق مولانا اللہ وسایا صاحب نے دیئے ہیں ۔ اس لیے کوئی بھی فورم اس کاروائی کو کاپی نہ کرے ۔ جزاک اللہُ خیرا)

1974ء قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی

اس کاروائی کے تمام انڈکسز یہاں سے دیکھے جا سکتے ہیں
 
صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
ایک انتہائی اہم و خصوصی نوٹ :
(ختم نبوت فورم پر ٹائپ کی جانےوالی اس مکمل کاروائی کےتمام حقوق ختم نبوت فورم کی انتظامیہ میں شامل صرف محمدابوبکرصدیق صاحب اپنے پاس محفوظ رکھتےہیں ۔ اس لیے ان کی اجازت کے بغیر کسی بھی فورم پر اس کاروائی کو ٹائپ کرنایا اس کو کاپی کرنا سختی سے منع اور قانونی جرم ہے ۔ انٹرنیٹ پر یہ کاروائی لگانے کے لیے محمدابوبکرصدیق بھائی کو یہ حقوق مولانا اللہ وسایا صاحب نے دیئے ہیں ۔ اس لیے کوئی بھی فورم اس کاروائی کو کاپی نہ کرے ۔ جزاک اللہُ خیرا)
خصوصی نوٹ: (ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ ہر دن کی کاروائی میں پوسٹ ہونے والے مراسلے اپنے اگلے مراسلے کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں ۔ یعنی مثال کے طور پر پہلے دن کی کاروائی میں پہلی پوسٹ "Monday, August 5. 1974." کاتعلق اپنی اگلی پوسٹ "PROCEDURE OF CROSS EXAMINATION" کے ساتھ بھی ہے اسی طرح اس پوسٹ کا تعلق اپنی اگلی پوسٹ "METHOD OF CONDUCTING THE CROSS- EXAMINATION" کے ساتھ بھی ہے۔جزاک اللہُ خیرا)

قومی اسمبلی میں پہلے دن کی کاروائی کے انڈکسز

قومی اسمبلی میں دوسرے دن کی کاروائی کے انڈکسز

Top