بھا ئی اس میں تلاوت کی جانے والی آیت کا ترجمہ بھی کر دیںسبحان اللہ و بحمدہ ،سبحان اللہ العظیم
مچھلی بھی واقعی نمونہ قدرت الہی ہے ،
اور ساتھ تلاوت بھی کمال ،پیاری ہے
میرے خیال ہے صدیق المنشاوی ؒ کی آواز میں ہے
بھا ئی اس میں تلاوت کی جانے والی آیت کا ترجمہ بھی کر دیں