محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم
ابلے ہوئے انڈہ یا انڈوں کو فوراً ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں اور بعد میں ان سے چھلکا اسی طرح اترے گا جیسا کلپس میں دکھایا گیا ھے، ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔
والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!@محمد نعیم یونس بھائی کیا آپ جو انڈے ابالتے ہیں کیا اس پانی میں نمک ڈالتے ہیں - اگر پانی میں نمک ڈال دیا جائے تو اس سے انڈے کا چھلکا آسانی سے اتر جائے گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
بغیر نمک کے۔
نعیم بھائی ہالف بائیلڈ انڈہ تو پہلے ہی تیر رہا ہوتا ھے اس کا چلکا کیسے اتارا جائے گا کھانا تو خود ہی ھے۔اور ہم تو آج تک ہاف بوائلڈ انڈے سے بیرونی پرت کے ساتھ ساتھ اندرون خانہ کو بھی نقصان سے ہی ہمکنار کرتے رہے ہیں