ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
یہ واقعی بہت مشکل کام ہے۔اس کابہترین حل ہے۔کہ ایک اعداد استاد رکھ لیں۔اس سے تین چار’’ بال کی کھال ‘‘ اور ’’ انڈے کی چھال ‘‘ لگتا ہے دونوں ہی بہت ڈھیٹ ہوتے ہیں ۔ ابتسامہ ۔
ویسے ابلا ہوا انڈہ چھیلنے کا طریقہ تو سمجھ آگیا ، اب کوئی اہل فن کچا انڈہ توڑنے کا بھی کوئی آسان طریقہ بتادیں تو بہتر رہے گا ۔
(نوٹ : توڑنے سے مراد استعمال کے لیے ، ضائع کرنے میں ہم خود مہارت تامہ رکھتے ہیں ۔ ابتسامہ)
بار اندہ توڑنے کی ترکیب لیں