• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی مرضی کا پاسورڈ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,588
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک محترم بھائی @ڈاکٹر عادل ایوب سلفی نے انباکس میں سوال پوچھا ہے۔
"بھا ئی کیا میں اپنی مرضی کا پاسورڈ لگا سکتا ہوں؟؟؟"
محترم @عمیر بھائی! مدد کیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,418
ری ایکشن اسکور
2,736
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب پاسورڈ بھی کیا دنیا کی مرضی سے مسجد میں اعلان کر کے رکھا جاتا ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,588
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
Screenshot_2015-07-13-03-05-33.png


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں تک ڈاکٹر صاحب کی بات میں سمجھا ہوں وہ پاس ورڈ کی تبدیلی کی بات کرنا چاہتے تھے تو اس ضمن میں گزارش ہے کہ اوپر دی گئی تصویر کے مطابق عمل کر کے اپنا پاسورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,418
ری ایکشن اسکور
2,736
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس
آپ کون سکرین شاٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں؟ کافی اچھا رزلٹ ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,588
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس
آپ کون سکرین شاٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں؟ کافی اچھا رزلٹ ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موبائل کا آن آف والا بٹن اور والیوم کا ڈاؤن والا بٹن بیک وقت دبانے سے سکرین شارٹ لیا جاسکتا ہے جو گیلری میں محفوظ ہو جاتا پھر براؤز کر کے آپ لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ مختلف موبائل میں مختلف طریقہ ہائے کار ہو سکتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 24، 2015
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته!
بھائیوں میں اس فورم پر کچھ دن ہوۓ انے لگا ہوں اور اس میں شامل ہوا ہوں تو میں نے پاس ورڈ کی تبدیلی کا سوال کیا
آپ بھائیوں کے تعاون کا شکریہ
الله پاک اپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمين
جزاكم الله الخير
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موبائل کا آن آف والا بٹن اور والیوم کا ڈاؤن والا بٹن بیک وقت دبانے سے سکرین شارٹ لیا جاسکتا ہے جو گیلری میں محفوظ ہو جاتا پھر براؤز کر کے آپ لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ مختلف موبائل میں مختلف طریقہ ہائے کار ہو سکتے ہیں۔
کچھ موبائلوں میں یہ سہولت پہلےسے موجود ہوتی ہے ، جیساکہ کئی دوستوں کے پاس دیکھا ہے ، کچھ میں سوفٹ ویر کرنا پڑتا ہے اسکرین شارٹ کے لیے ۔
 
Top