• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں رفع الیدین

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
صاحبِ کتاب محدث ابو عیسیٰ رحمۃ اللہ علیہ کی اصل عبارت پیش کردیں ، جس کا مفہوم آپ نے اوپرلکھا تھا۔
وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
تو جناب من یہ تمام کا مفہوم کہاں سے نکل رھا ھے ؟
ھمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم اپنے علم میں اضافہ کریں۔
جزاک اللہ خیر۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب عالی میں ایک طالب علم ھوں گاھے بگاھے سیکھنے کی کوشش کرتا ھوں. اسلیۓ آپ جو ”تمام“ کا مفھوم نکال رھیں وہ بتا دیں کہ کس حرف یا جملے سے آپ یہ معنی اخذ کر رھے ھیں تو بڑی مہربانی ھوگی. اور ان شاء اللہ میرے علم میں اضافہ ھوگا اور آپکے لیۓ صدقہ جاریہ.
امید ھے کے آپ مجھ سے مطالبہ کے کے بجاۓ میری رہنمائ کرنے کی زحمت گوارا کریں گے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,766
پوائنٹ
1,207

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
تو جناب من یہ تمام کا مفہوم کہاں سے نکل رھا ھے ؟
جناب عالی میں ایک طالب علم ھوں گاھے بگاھے سیکھنے کی کوشش کرتا ھوں. اسلیۓ آپ جو ”تمام“ کا مفھوم نکال رھیں وہ بتا دیں کہ کس حرف یا جملے سے آپ یہ معنی اخذ کر رھے ھیں تو بڑی مہربانی ھوگی. اور ان شاء اللہ میرے علم میں اضافہ ھوگا اور آپکے لیۓ صدقہ جاریہ.
امید ھے کے آپ مجھ سے مطالبہ کے کے بجاۓ میری رہنمائ کرنے کی زحمت گوارا کریں گے ۔
دونوں تحریریں کچھ کہہ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
غیر متعلقہ اقتباسات حذف:انتظامیہ

اس کا مطلب کہ اس قول کی سند صحیح ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔




ابراہیم نخعی کی یہ اپنی رائے نہیں بلکہ حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے حوالہ سے انہوں نے یہ بات کہی۔ وہ حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہے؛

سنن الترمذي كِتَاب الصَّلَاةِ بَاب مَا جَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ
عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سی نماز پڑھ کر نہ دکھاؤں؟ انہوں نے نماز پڑھی اور سوائے تکبیر تحریمہ کے نماز میں کہیں بھی رفع الیدین نہ کی۔
فی الباب میں یہی بات براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لکھی ہے۔
صاحبِ کتاب محدث ابو عیسیٰ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن کے درجہ میں ہے اور یہی تمام صاحبِ علم صحابہ کا بھی ہے اور تابعین کا بھی اور سفیان الثوری اور کوفہ والوں کا بھی۔
اس تحریر کا ترجمہ یا مفہوم آپ تحریر فرما دیں ممکن ہے کہ میں صحیح نہ سمجھ پایا ہوں۔
دونوں تحریریں کچھ کہہ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

کیا کہ رھی ھیں یہ بھی واضح کر دیں۔
آخر آپ کو تامل کیوں ھے ۔
بس آپ میری رھنمائ کر دیں کی عبارت کے کس ٹکڑے سے تمام کا مفھوم نکل رھا ھے۔
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اس کا معنی ہے :
’’ کئی ایک اہل علم صحابہ کرام ‘‘
اس عبارت کا معنی یا مفہوم ’’ تمام صحابہ کرام ‘‘ بیان کرنا آپ کی زبان میں ’’ تحریف ‘‘ ہے یا ’’ کسی بازیگر کا کھلا دھوکہ ‘‘ ہے ۔
 
Top