ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
میں تیرے قربان۔۔۔۔۔۔نیت
نیت ارادہ کو کہتے ہیں۔ کسی کام میں نیک ارادہ بھی ہو سکتا ہے اور برا بھی۔
ہائلائٹ کردہ الفاظ سے لگتا ہے ہر کام کیلیے "نیت" درکار ہوتی ہے، آج جب آپ کمپیوٹر پر یہ" نیک کام" انجام دینے کیلیے بیٹھے تھے تو کیسے "نیت" فرمائی تھی؟
لیکن نماز سے پہلے تو وضو بھی ہوتا ہے، اسکی نیت؟ کیونکہ دل کی حضوری تو وہاں بھی چاہیے ورنہ ایسے ہی بندہ مونہہ ہاتھ دھو کر نا کھڑا ہوجائے کہیں؟
لیکن اس سے پہلے گھر سے بھی تو نکلتے ہیں نماز کیلیے، وہاں کی نیت سے شروع کرتے نا تھریڈ، کیونکہ دل کی حضوری تو وہاں بھی چاہیے یہ بھی ہوسکتا ہے نکلا کسی اور کام کے ارادے سے ہو اور "وڑ" جائے مسجد میں نماز پڑھنے وہ بھی بنا "نیت" کیے۔۔۔۔۔
کھانا کھاتے ہوئے کیسے نیت کرتے ہیں؟ اور اور اور اور۔۔۔۔
کوئی بھائی یہاں مجھے "درفنطنی" کا مطلب سمجھائے گا پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن "نیکی کی نیت" ضرور کرلینا بھائی، اور زبان سے بھی اپنے ارادے کا اظہار کرلینا تاکہ قلب کی مکمل حضوری ہوجائے۔دل کی حضوری
دنیا کے مشاغل سے تھوڑا سا وقت نکال کر جب انسان مسجد آتا ہے تو بعض اوقات پتہ ہی نہیں چلتا کہ میں اس رخ کیوں کھڑا ہوں۔ کونسی نماز پڑھنے لگا ہوں۔ لہٰذا حضوری دل کے لئے زبان سے بھی اپنے ارادہ کا اظہار کرلے تاکہ قلب کی مکمل حضوری ہو جائے۔