عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
محترم! آپ بتا دیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ’’دل کی حضوری‘‘ کیسے حاصل کرتے تھے؟اگر ’’ نیت ‘‘ اور ’’ دل حضوری ‘‘ ایک ہی چیز ہے ، تو ویسے ہی کریں جیسے اللہ کے رسول اور صحابہ کرام نے کی تھی
جو اعمال بطور عبادت کئے جاتے ہیں ان کو مسنون طریقہ سے ہی ادا کرنا چاہئے۔وضو ، طہارت وغیرہ بھی خارج از نماز اعمال ہیں ، جیسے مرضی کرتے رہیں ؟