- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جس طرح محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث میگزین وغیرہ صفحات فیس بک ہیں اسی طرح ’’ محدث فورم ‘‘ کے نام سے بھی ایک صفحہ فیس بک پر موجود ہے ۔
اس صفحے کے اجراء کے چند ایک بنیادی مقاصد ہیں :
1۔ فورم کی بہترین تحریروں کو فیس بک پر بھی پھیلایا جائے ۔
2۔ ایسے موضوعات جن میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی آراء درکار ہوتی ہیں ، ان کا لنک ہم فیس بک پر نشر کرکے لوگوں کو ان مباحثوں میں شریک ہونے کی دعوت دیا کریں گے ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ کارآمد لوگوں کو فورم پر لایا جاسکے ۔
3۔ محدث فورم کے ذریعے ہونے والے مفید انٹرویوز کی فیس بک پر تشہیر ، تاکہ لوگ فورم کے نمایاں اراکین کے بارے میں پہچان حاصل کرسکیں ۔
4۔ فورم کی عمومی پہچان اور تشہیر ، مثلا لوگوں کو شمولیت کی دعوت دینا ، شمولیت کا طریقہ کار واضح کرنا وغیرہ ۔
5۔ فورم پر موجود اراکین کو اگر کسی وجہ سے فورم پر لاگ ان ہونے میں رکاوٹ ہو تو وہ فیس بک صفحے پر اپنے مسائل کے حل کے لیے رجوع کر سکیں گے ۔
محدث فورم فیس بک صفحہ :
https://www.facebook.com/forummohaddis
احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی اس صفحے کو لائیک کریں ، اور اس کی مزید تشہیر کرکے لوگوں کو دعوت بھی دیں ۔
اگر اس حوالے سے مزید تجاویز ہیں تو وہ بھی ارشاد فرمادیں ۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] ۔