عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,158
- پوائنٹ
- 412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا.
لیکن آج تک میں اس کتاب کو سمجھ نہ سکا کہ آخر کس حساب سے اس میں دیکھا جاۓ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ انکی حسنات کو قبول فرماۓ. تقبل یا رب العالمینآپ کی خدمت میں پیش ہے "موطا امام مالک" کا اردو ترجمہ یونیکوڈ میں، بشکریہ محترم @ابوطلحہ بابر بھائی۔۔اللہ تعالی اُن کی اشاعت دین کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات کو قبول و منظور فرمائے ۔ آمین!
ان شاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ کتاب میں سے متعلقہ حدیث آسانی سے تلاش کی جاسکے۔۔بہرحال اس کی مکمل پوسٹنگ اور لنکنگ پر وقت درکار ہے۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جزاک اللہ خیرا.
لیکن آج تک میں اس کتاب کو سمجھ نہ سکا کہ آخر کس حساب سے اس میں دیکھا جاۓ؟؟؟
جزاک اللہ خیراان شاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ کتاب میں سے متعلقہ حدیث آسانی سے تلاش کی جاسکے۔۔بہرحال اس کی مکمل پوسٹنگ اور لنکنگ پر وقت درکار ہے۔
موطا امام مالک کا اردو ترجمہ فورم پر پیش کرنا شروع کیا تھا..لیکن عربی ٹیکسٹ نہیں تھا میرے پاس..
شاملہ کی کسی بھی کتاب کو ورڈ فائل میں نکالنا بالکل آسان ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ جو پوسٹ کر رہے ہیں ، وہ موطا بروایۃ ابن القاسم ( اختیار القابسی ) ہے ، جبکہ جو شاملہ میں عربی متن ہے ، وہ روایۃ یحیی بن یحیی اللیثی ہے ۔"المكتبة الشاملة سے کوپی کر سکتے ہیں آپ متن، شیخ مصطفی اعظمی کی تحقیق اور ترتیب کوپی کرنا بہتر ہے۔"
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!دونوں روایات کا آپس میں فرق ہے ، ایک دوسرے کے ساتھ گڈ مڈ کرنے سے مسئلہ نہیں مسائل پیدا ہوں گے ۔ ہاں البتہ بہت ساری احادیث وغیرہ ایک ہی طرح کی ہوں گی ، لیکن دونوں کتابوں کا آپس میں مقارنہ کرکے ، اردو کے ساتھ مطلوبہ عربی عبارت لکھنا ، اس سے زیادہ آسان ہے کہ روایۃ ابن القاسم والی عربی عبارت نئے سرے سے ٹائپ کر لی جائے ۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں ، نہ ہوا تو آپ کو میل کردوں گا ۔ إن شاءاللہ ۔جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
اگر مطلوبہ مواد ٹیکسٹ میں مل جائے تو پوسٹنگ کا کام جلد ہی شروع کر دیا جائے، ان شاء اللہ!
وہاں سے نہیں ہوا۔۔ میل کر دیں۔۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاءیہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں ، نہ ہوا تو آپ کو میل کردوں گا ۔ إن شاءاللہ ۔