• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
محمد نعیم یونس بھائی ، آپ کو اگر فائل مل گئی ہے تو ، ہمیں بھی دے دیں !!
ہم آپ کے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں یونیکوڈ کرنے کے حوالے سے @ابوطلحہ بابر بھائی
مظاہر امیر بھائی نعیم یونس بھائی کو میں نے ہی موطا امام مالک دی ہے اور دوسرے تھریڈ میں وہ اس کو پیش کر رہے تھے، البتہ یہاں جو بات ہو رہی ہے وہ عربی متن کے حوالے سے ہے۔ عربی متن اس نسخہ کا مجھے نہیں مل رہا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ خضر حیات صاحب نے جو فائل مجھے دی تھی وہ عربی متن کا یونیکوڈ ہے..اور اردو متن میں محترم ابو طلحہ بھائی نے فائل عنایت کی تھی..لیکن افسوس یہ ہے کہ دونوں فائلوں میں موجود اردو و عربی میں موجود احادیث کی ترتیب ایک جیسی نہیں ہے..جس کی وجہ سے اس پر میری طرف سے کام رُک گیا تھا..ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شیخ خضر حیات صاحب والی فائل اگر درکار ہے تو میں محترم ابو طلحہ بھائی کو ارسال کر دیتا ہوں؟
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اگر آپ عربي متن دے ديں تو هم اس پر آگے كام كرتے هيں ۔ ابھي يهي كام كررهے هيں مصنف ابن ابي شيبه كے دو نسخوں كو موازنه كركے اسكي تحكيم كا كام هورها هے ۔
 
Top