• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصنوعی پلکیں لگانے کا حکم

فاطمہ بتول

مبتدی
شمولیت
اپریل 21، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
4
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوبصورتی یا مجبوری (مثلا پلکیں جھڑ جانا) میں مصنوعی پلکیں لگانے کا کیا حکم ہے؟اگر بال کسی جاندار شے کے نا ہوں کسی دھاگے وغیرہ کے بنے ہوں تب بھی یہ وصل کے زمرے میں آتا ہے؟
جزاکم اللہ خیر
@اسحاق سلفی @محمد عامر یونس
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوبصورتی یا مجبوری (مثلا پلکیں جھڑ جانا) میں مصنوعی پلکیں لگانے کا کیا حکم ہے؟اگر بال کسی جاندار شے کے نا ہوں کسی دھاگے وغیرہ کے بنے ہوں تب بھی یہ وصل کے زمرے میں آتا ہے؟
جزاکم اللہ خیر
@اسحاق سلفی @محمد عامر یونس
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوبصورتی کے لیے جائز نہیں ۔
البتہ اگر پلکیں جھڑ جائیں ، تو ان کی وجہ سے پیدا ہونے والے عیب کو ختم کرنے کے لیے اس قدر پلکیں لگانے میں کوئی حرج نہیں ۔
مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں ۔
 
Top