تاہم یہ جدید سائنس اور حقیقت کے منافی ہیں کیونکہ کائنات اتنی بڑی ہے کہ پانچ سو یا کل ملا کر 3500 سال بھی اس کائنات کو پار کرنے کے لئے نا کافی ہیں۔ بلکہ روشنی جو کائنات کی سب سے تیز چیز ہے اس کو بھی صرف ہماری کہکشاں کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچنے کے لئے ایک لاکھ سال لگ جاتے ہیں، اور پھر بھی پوری کائنات کے بالمقابل یہ محض رائی کے ایک دانے کے برابر ہے۔ اور پوری کائنات کی مسافت ایک حساب کے مطابق 5500000000000000000000000 میل ہے۔
ہوسکتا ہے حدیث میں سالوں کا اس طور ذکر ہو جیسا کہ دوسری جگہوں پر آتا ہے کہ ایک دن ہمارے ہزار سالوں کے برابر ہے. واللہ اعلمتاہم یہ جدید سائنس اور حقیقت کے منافی ہیں کیونکہ کائنات اتنی بڑی ہے کہ پانچ سو یا کل ملا کر 3500 سال بھی اس کائنات کو پار کرنے کے لئے نا کافی ہیں۔ بلکہ روشنی جو کائنات کی سب سے تیز چیز ہے اس کو بھی صرف ہماری کہکشاں کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچنے کے لئے ایک لاکھ سال لگ جاتے ہیں، اور پھر بھی پوری کائنات کے بالمقابل یہ محض رائی کے ایک دانے کے برابر ہے۔ اور پوری کائنات کی مسافت ایک حساب کے مطابق 5500000000000000000000000 میل ہے۔
اس کا بگ بینگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کا تعلق محض فاصلے سے ہے۔ واللہ اعلماسلام الحاظ سے بگ بینگ بھی غلط ہے۔اس لیت جدید سائینس کا انکار کرنا ہے مناسب رہے گا جو اسلام سے ٹکرائے
میرا کہنے کا مطلب یہ تھا۔کہ بگ بینگ تھوری بھی اسلام کے خلاف تھوری ہے۔اس کا بگ بینگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کا تعلق محض فاصلے سے ہے۔ واللہ اعلم