یہ ہی تو ہے۔۔ابتسامہڈاونلوڈ لنک،۔۔۔۔،۔
فوٹوشاپ کا چاہیۓ تھا جناب عالییہ ہی تو ہے۔۔ابتسامہ
لنکمحترم جناب @اویس تبسم صاحب سے گزارش ہے کہ فوٹوشاپ کا کوئی بھی لنک دینے کی زحمت کریں جس سے ڈاؤنلوڈ کر سکوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!انگریزی کے بعض لفظ اردو میں جاکر اور اردو کے لفاظ انگریزی میں جاکر ، تلفظ کے اعتبار سے واضح ہوجاتے ہیں ۔
adobe
skype
ان کو اکثر
اڈوب
اور
سکائپ
ہی سنا ہے ، لیکن بعض لوگ ی کے اضافے کے ساتھ اڈوبی اور سکائپی بھی کہتے ہیں ، جیساکہ تبسم بھائی نے لکھا ۔
درست تلفظ کیا ہے ؟