غلط فہمی : -
شاید آپ اپنے علاوہ سب کو جاہل سمجھتے ہیں.
براہ کرم یہ بتائیں کہ سلف کی اتباع کی کیا حیثیت ہے؟؟؟
ازالہ :-
جناب آپ کے پہلے جملہ کا جواب دینا اب ضروری نہیں رہا کیونکہ آپ نے خود ہی اس کا رد کر دیا ہے لفظ "
شاید " آغاز میں لکھ کر -
اور جہاں تک آپ کے دوسرے جملہ میں درج سوال ہے کہ :
"براہ کرم یہ بتائیں کہ سلف کی اتباع کی کیا حیثیت ہے"
تو اس کا جواب میں بعد میں دوں گا ان شاء الله
ابھی آپ میرے پوچھے سوال کا جواب دیں تاکہ بات احسن طریقے سے ہو !
سوال :
آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟