اس فتوی میں جو کہا گیا ہے ، وہی کافی محسوس ہوتا ہے کہ ان کے متعلق اللہ ہی بہتر جانتا ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ.
اصل میں روایتیں مختلف ہیں. جیسے کہ
یہ اور
یہ اور مزید یہ:
Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 1440
عَنْ أَبِي مَالِكٍ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ أَطْفَالِ الْمُشْرِكَيْن: قَالَ: هُمْ خَدَمُ أَهَل الْجَنَّة
ابومالك كہتےہیں كہ نبیﷺسےمشركین(فوت ہوجانے والے نابالغ) بچوں كےبارے میں سوال كیا گیا،آپﷺنےفرمایا: وہ جنتیوں/ اہل جنت كے خادم ہوں گے۔
www.theislam360.com
اس لۓ بات واضح نہیں ہوسکی. کیا ایسی کوئی کتاب اردو میں (خاص طور سے) یا عربی میں ہو جس میں مختلف یا بظاہر متعارض احادیث میں تطبیق دی گئی ہو. ؟