اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
اگر اقتباس مل جائے تو شکرگزار ہوں گا.مسند حمیدی کے اس جعلی نسخہ کی حقیقت جاننے کیلئے آپ ہمارے محسن محقق عالم شیخ زبیر علی زئیؒ کی کتاب نور العینین ملاحظہ فرمائیں،
اگر اقتباس مل جائے تو شکرگزار ہوں گا.مسند حمیدی کے اس جعلی نسخہ کی حقیقت جاننے کیلئے آپ ہمارے محسن محقق عالم شیخ زبیر علی زئیؒ کی کتاب نور العینین ملاحظہ فرمائیں،
جزاک اللہ خیراالسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 68 – 76 نور العینین فی اثبات رفع الیدین - حافظ زبیر علی زئی - مکتبہ اسلامیہ، لاہور
یہ حدیث بالکل جھوٹی ،بناوٹی ہے ،ترک رفع الیدین اورعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ،¤..سالم عن ابن عمر ان النبی صلی الله عليه وسلم كان يرفع يديه،اذاافتتح الصلاة،ثم لايعود.<خلافيات بيهقی قلمی صفحہ 179>سیدنا عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سےمروی ہے،کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نمازشروع کرتےتو رفع یدین کرتےاس کےبعدنہیں کرتےتھے
یہ روایت بھی ناکارہ ہے کیونکہ امام بخاریؒ فرماتے ہیں :ترک رفع الیدین اورعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
¤ حدثنا ابوبکربن عیاش عن حصین عن مجاھد قال ما رایت ابن عمر یرفع یدیه الا فی اول ما یفتتح"<مصنف ابن ابی شیبہ جلد1صفحہ 268 سندہ صحیح>مشہورتابعی امام المفسرین امام مجاہد بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نےعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کو شروع نماز کے علاوہ رفع یدین کرتے نہیںدیکھا
اس روایت کے متعلق علامہ زبیر علی زئی ایک فتویٰ میں لکھتے ہیں :ترک رفع الیدین اورعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ،¤حدثنا ابن ابی داؤد قال ثنا احمدبن یونس قال ثنا ابوبکربن عیاش عن حصین عن مجاھد قال صلیت خلف ابن عمر فلم یکن یرفع یدیه الا فی التكبيرة الاولی من الصلاة"< شرح معانی الآثارجلد1صفحہ 163سندہ صحیح >مشہورتابعی امام مجاہد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نےعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کےپیچھے نمازپڑھی تو انہوں نےتکبیراولی کے علاوہ نمازمیں کہیں بھی رفع یدین نہیں کیا
مجھے ان اصولوں کے متعلق کسی کتاب کی طرف رہنمائی کر دیں.جزاک اللہ خیرا
علمی لحاظ سے ایک سوال ہے۔ نسخہ جات کی تحقیق کے اصول تحریر شدہ ہیں جن کے مطابق نسخوں کی تحقیق کی جاتی ہے اور اس تحقیق کو پرکھا جاتا ہے۔ کیا مجھے کوئی ان اصولوں کے مطابق بتائے گا کہ یہ نسخہ جعلی کیسے ہے؟
جو دلائل یہاں لکھے ہیں یہ اصول تحقیق تو نہیں ہیں۔
قواعد تحقیق المخطوطات للمنجدمجھے ان اصولوں کے متعلق کسی کتاب کی طرف رہنمائی کر دیں.
جزاکم اللہ خیرا
رفع الیدین کرنے کی یہ کوئی اکلوتی اور پہلی دلیل نہیں ، جس کوضعیف کہہ کر تقلید کے عشاق بھنگڑے ڈالیں ،سوال۔اس سند میں راوی عبدالراحمن بن قریش موجود ہیں جن کے بارے میں حدیث گڑھنے والا کہا گیا ہے؟